You are currently viewing ترپھلا کی چائے

ترپھلا کی چائے

ترپھلا کی چائے

ترپھلہ کا سفوف آدھی چمچ

پانی ڈیڑھ کپ

شہد ایک چمچ

پانی میں آدھی چمچ ترپھلہ کا سفوف ڈالکر ابال کر چھان کے شہد ملا کے صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ کر پئیں.

اسکے بہت زیادہ فوائد ھیں چند لکھ رہا ہوں

جسم میں زائد رطوبتیں جمع ھونا ۔بالوں کا قبل از وقت سفید ھونا ۔ جسم میں صفراء کا جمع ھونا

جسم میں گلٹیاں بننا ۔ جلد کا بگڑنا پھوڑے پھنسیاں زخم بننا ۔ قبض کا مستقل رہنا ۔ معدے کا کام نہ کرنا ۔ آنتوں کی خشکی ۔ بلغم کیرہ نزلہ ۔ صفراوی موٹاپا ۔ کولیسٹرول بڑھنا ۔ یورک ایسڈ بڑھنا ۔ داڑھی کے بال سفید ھونا

منہ پہ جھریاں سیاہیاں کیل مہاسے ھونا ۔ عضو خاص کی کمزوریاں ۔ جریان ۔ لیکوریا ۔ رحم کے تمام مسائل ۔ پیشاب کے تمام امراض ۔ سوزاک ۔ آتشک ۔ گردے مثانے پتے کی پتھریاں ۔ نظر کی کمزوری ۔ مثانے کی کمزوری ۔ پراسٹیٹ گلینڈ کا بڑھنا ۔ ہائیپر ھونا ۔ دماغی کمزوری ۔ سٹریسٹینشن ۔ جسمانی کمزوری ۔ پیشاب کی جلن ۔

عورتوں کے جملہ امراض مخصوصہ ۔ نقاہت ۔ چکر آنا ۔ بیہوشی ۔ غشیجسمانی دردیں ۔ بلڈ پریشر ھائی لو ۔ گردوں کی صفائیجگر کی مضبوطی ۔ جسم سے بلغم کا خاتمہ ۔ کمردردپٹھوں کا درد ۔ لنگڑی کا درد ۔ قوت مدافعت میں کمی

ترپھلہ کیا ہے

( آملہ + ھریڑ + بہیڑہ )ترپھلہ ازحد مفید چیز ھے جو طب یونانی کے مایہ ناز نسخوں کا جزواعظم ھے. یہ لفظ ” تری پھلہ ” سنسکرت کا ھے جسکا مطلب ھے تین پھل ، جب عرب کے اطبا نے اسکو استعمال کرنا شروع کیا تو اسکو معرب کر کے “اطریفل” کا نام دیا.

پہلے ھم الگ الگ تینوں کا جائزہ لیں گے پھر اسکے مجرب اور آزمودہ مرکبات پر بات ھوگی

آملہ ( آنولہ )

اعصاب کیلئے مقوی ھے. دل اور دماغ کیلئے مفرح ھے. معدہ کو طاقت دیتا ھے. نظر کو بڑھاتا ھے. مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ھے. بالوں کی سیاھی کو قائم رکھتا ھے اور پیچش کو فائدہ مند ھے. اسکا مضر اثر بہت کم ھے پھر بھی دودھ ، شہد اور روغن بادام اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے ساتھ استعمال کیئے جاتے ھیں.

بہیڑہ ( بلیلہ )

.اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. بلیلہ کو اکیلا بہت کم استعمال کیا جاتا ھے. اسکی مضرت کو ختم کرنے کیلئے شہد اور دیسی گھی استعمال کیا جاتا ھے

کالی ھریڑ ( ھرڑ ، ھلیلہ )

.اسکا مزاج سرد اور خشک ھے. مقوی دماغ، اعصاب، معدہ، مثانہ، سر کے چکر اور آنکھوں کیلئے مفید ھے. جاذب رطوبات ھے. بلغمی اور سوداوی مادوں کو خارج کرتی ھے. مختلف ترکیبوں سے بیسیوں بیماریوں میں فائدہ کرتی ھے.

ترپھلہ

آملہ، ھرڑ اور بلیلہ کے برابر وزن سفوف کو جب بھی کسی جگہ استعمال کرنا ھو تو اسکے سفوف کو روغن بادام یا دیسی گھی سے چرب ضرور کر لیا کریں تاکہ اسکی خشکی ختم ھو جائے

ترپھلا کی چائے

Tremendous Safov half-spoon
Water a half cup
Honey a spoon
Put the midst of the tires of the tires in the water, drink the honeymoon in the morning of honeymoon.


Here are a lot of benefits


Collect more romanticity in the body. Balls are pre-white. Collecting in the body
To be glands in the body. Wearing skin to be wound. To remain permanent. Do not work for the stomach. The intestines. Bulgaria Safari obesity. To grow cholesterol. Europe acid to grow. Beard hair is white


The eyes of the mouth are nail nails. The weaknesses of the pen special. The beans. Lexoria All the problems of mercy. All the diseases of the urine. Swazak. The fireworks. The stones of the kidney addresses. The weakness of sight. The weakness of the bladder. Growth of Prestate Gland. Header Mental weakness. Street
tension . Physical weakness. The irritation of urine. Women’s phrase diseases. Capture Dizziness. Behind Greatness
Physical pains. Take blood pressure. Cleaning kidneys
The firmness of liver. Eliminating the bulk from the body. backache
Muscle pain. The lame pain. Power deficit


What is the tarpala

(Amlama + Horse + Bailey)


The tragedy is a useful thing that is a part of the Greeks of Nazir Nazir. This word is “Trip” Sanskrit, which means three fruits, when the Arabs started using it, then the name of the “descriptive” is named. First of all, we will review all three, then it will be discussed on its funeral and tested compounds.\


Amhaha (Onula)


It is nervous for nerves. Heart for heart and mind. Gives power to the body. Increases the look. Strengthens the gums. The side of the hair is maintained and the screws are beneficial. Its hazardous effect is very low, yet milk, honey and oil almonds are used to eliminate its disorders.


Bahawal (Billala)


The temperament is cold and dry. Bellaah is very used alone. Honey and Desi used to eliminate her disorders are used
Black Hairstyles (Germs, Holi)
The temperament is cold and dry. It is useful for the brain, nervous, stomach, and headache and eyes. There are absorbent relatives. Destroy bulge and bargains. Different recipes benefits in diseases.


Turtle


Whenever we used to use somewhere in the equivalent of Amlama, the Herds and the Bella, then they should make a pelvet from the oxygen almond or desperate so that its destruction is over.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply