سرمہ موتیا بند
نمک لاہوری چمک دار 10 گرام
مصری کوزہ 20 گرام
دونوں چیزیں صاف سفید اور عمدہ لے کر پتھر کے پختہ کھرل میں ڈال کر سرمہ بنالیں
اس کے استعمال سے ابتدائی موتیا بند میں بہت فائدہ ہوتا ہے نیز یہ سرمہ دھند جالا پھولا وغیرہ کے لئے بہت مفید ہے.
Visit My Youtube Channel.