You are currently viewing یورک ایسڈ (بلڈ یوریا )

یورک ایسڈ (بلڈ یوریا )

یورک ایسڈ (بلڈ یوریا )

بھکھڑا 20 گرام

حرمل 20 گرام

دونوں کو اچھی طرح صاف کرکے باریک سفوف بناکر ایک چمچ دیسی گھی میں ہلکا سا بریاں کرکے فل سائز کپسیول بھرلیں

صبح دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک ایک کسیول پانی کے ساتھ لیں بیس دن کافی ہے

ان شاءاللہ

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply