You are currently viewing Aceberry Harry(اکسیری ہریڑ)

Aceberry Harry(اکسیری ہریڑ)

Aceberry Harry(اکسیری ہریڑ)

ہریڑ کی ایک خاص ترکیب اور اسطرح ہریڑ استعمال کرنے سے پہلے مہینے معدہ اور آنتوں کے امراض کو فائدہ ہوتا ھے، دوسرے ماہ جگر، تیسرے ماہ گردے اور مثانہ، چوتھے ماہ آنکھ کی روشنی بڑھ جاتی ہے، پانچ ماہ بعد دل کے امراض، چھٹے ماہ جوڑوں کے امراض، ساتویں ماہ جریان اور منی کے امراض، آٹھویں ماہ قوت حافظہ،نو ماہ بعد سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ھیں، دس ماہ بعد طبیعت میں جوش و ولولہ، گیارھ ماہ بعد روحانی لطافت اور بارہ ماہ کے بعد کایا پلٹ مکمل ہو جاتی ھے

کالی ہریڑ ایک سو پچاس گرام کا سفوف کر کے دیسی گھی یا روغن بادام سے چرب کرلیں اور ساتھ جو کچھ ملانا ھوگا اسکی تفصیل نیچے لکھ رہا ہوں. یہ ایک سو پچاس گرام سفوف دو ماہ چلے گا. پھر نیا بنا کر جس موسم کی چیز لکھی ھے وہ ملا لیا کریں. پورا ایک سال استعمال کر کے پورے جسم کی کایا پلٹ جاتی ھے

چیت اور بیساکھ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام شہد ملا کر پانچ گرام روزانہ

جیٹھ اور ہاڑ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام گڑ ملا کر پانچ گرام روزانہ

ساون اور بھادوں میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام نمک سیاہ ملا کر پانچ گرام روزانہ

اسوج اور کاتک میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام مصری ملا کر پانچ گرام روزانہ

مگھر اور پوہ میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام سونٹھ کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ

ماگھ اور پھاگن میں 150 گرام سفوف میں 150 گرام فلفل دراز کا سفوف ملا کر پانچ گرام روزانہ

Aceberry Harry(اکسیری ہریڑ)

ایک سو پچاس گرام کالی ہریڑ کا چرب شدہ سفوف ہو اور ایک سو پچاس گرام ساتھ جو چیز ملائی جائیگی تو وزن تین سو گرام ھو جائے گا اور پانچ گرام روزانہ لینے سے دو ماہ نکل جائے گا

دو ماہ بعد نیا سفوف بنا کر چرب کر کے موسم کے لحاظ سے جو چیز لکھی ہو وہ ملا لیا کریں

مثال کے طور پر اب “پوہ” کا مہینہ جا رھا ھے تو سفوف ھریڑ کے ساتھ سونٹھ کا پاؤڈر ملا کر پانچ گرام روزانہ لے کریں

اس ترکیب میں آسانی یہ ھے کہ سال کے جس مہینے سے مرضی ھو شروع کر سکتے ھیں

Aceberry Harry(اکسیری ہریڑ)

Before using a special synthetic and thus the hurry, the month is beneficial and intestinal diseases, the second month liver, third month kidneys and ideal, fourth month eye light increases, five months later heart diseases, sixth In the month of joints, the seventh month, the infantry and mini diseases, eighth month, after nine months, white hair starts to darken, ten months later, passionate in nature, eleven months after spiritual latitude and twelve months Completed
Kali Harra is a hundred and fifty grams of pieces of a hundred and fifty grams, and keeping the alphabet with almonds, and whatever you have to mix is ​​writing down its detail. This one hundred and fifty grams will go two months. Then make the weather which is written by the new one. The whole body is turned away by using one year
(1)
Five grams daily by 150 grams honey in chat and 150 grams
(2)
Five grams daily by 150 grams of 150 grams in Jesse and corrupt
(3)
Five grams daily mixing 150 grams of salt in 150 grams of savvy
(4)
150 grams of Egyptians in 150 grams of pensions in Asgo and Katak, five grams daily
(5)
150 grams of safety in Maghar and Pooh, 150 grams of safety and five grams daily
(6)
150 grams of pieces in 150 grams of pelvia, five grams daily
..
(Note)
There will be a hundred and fifty-five grams of hurricane and the thing that will be combined with a hundred and fifty grams will be three hundred grams and will leave two months daily by taking five grams daily.
Two months later, the new ammunition is made by the weather and the weather which is written
For example, now the “Pooh” is going to go to five grams daily, mix the safety powder with Safov Harry.
It is ease of synchronization that the month of the year can start willing

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply