Akceir Health( اکسیر صحت )
برگ ثنامکی 25 گرام
دانہ الائچی خورد 25 گرام
مغز چہار 50 گرام
مغز بادام شیریں 100 عدد
بادیان 25 گرام
کوزہ مصری 100 گرام
تمام چیزوں کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنالیں دس دن صبح شام چاۓ والا چمچ ایک نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد لیں
دس دن بعد آدھی چمچ صبح شام کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں ایک ماہ کافی ہے
کثرت صفراء ۔ جگر معدہ ۔ پرانی سے پرانی قبض کے لیے بہترین اکسیر ان شاءاللہ

Akceir Health( اکسیر صحت )
25 grams of Berg
Pixel Elichi 25 grams
Mugs 4 grams
West Almond Lions 100
Bleach 25 grams
Koza Egypt 100 grams
Take all the things by cleaning all the things I’m taking a tablespoon after eating a semi-hot milk
Ten days after half a teaspoon meal after eating semi-hot milk, one month is enough
Abundance. Liver stomach. The best accounts for the old occupation from the old
Visit My Youtube Channel.
