You are currently viewing All types of cough treatment( کھانسی ھرقسم کا علاج)

All types of cough treatment( کھانسی ھرقسم کا علاج)

All types of cough treatment( کھانسی ھرقسم کا علاج)

آج بھی مین نے بالمزاج کھانسی کی علامات اور علاج لکھنے والا طریقہ اپنایا ھے بلغمی مزاج کی کھانسی ۔۔۔بلغم کی زیادتی ۔۔عام طور پہ سفید اور رقیق بلغم پیدا ھوتا ھے اخراج بڑی مشکل سے ھوتا ھے ۔جسم اکثر ٹھنڈا رھتا ھے اور اکثر زکام کی صورت ھوتی ھ

قارورہ کا رنگ سفید اور زیادہ ھوتا ھے اور پاخانہ غیر ھضم شدہ ھوتا ھے کھانسی کی زیادتی سے اکثر دل گھبراتا ھے بار بار کھانسی سے سینہ مین درد ھوتا ھے اور چوٹ سی محسوس ھوتی ھے بعض اوقات قے آجاتی ھے اگر مزمن صورت ھو جاۓ تو کالی کھانسی بن جاتی ھےدوا۔۔۔ کاکڑا سنگھی ۔۔دارچینی ۔۔تخم پیاز ۔ ھموزن پیس لین 1تا2ماشہ تک ھمراہ پانی نیم گرم دین

All types of cough treatment( کھانسی ھرقسم کا علاج)

صفراوی کھانسی۔۔۔چہرے اور قارورہ کا رنگ زردی مائل بلغم رقیق اور گاڑھا ملا جلا ھوتا ھے اس کھانسی کا تعلق پھیپھڑون کی غشا مخاطی سے ھوتا ھے اور غدد کے افعال مین خرابی پیدا ھو جایا کرتی ھے گلے مین سوزش اور کبھی جی متلاتا ھے پیٹ مین مروڑ کی صورت ھو جایا کرتی ھے پیشاب مین بعض اوقات جلن سی محسوس ھوتی ھے زیادتی کی صورت مین ضعف قلب ھو جایا کرتا ھے

دوا۔۔ بادام مقشر90گرام ۔ست ملٹھی 10گرام گوند کیکر 10 گرام پیس لین خوراک 1تا3 ماشہ ھمراہ پانی3دفعہ دن مین دینسوداوی کھانسی۔۔۔ اس مین چہرہ کا رنگ سرخ قارورہ کا رنگ سرخ خشکی قبض کی زیادتی اور پیٹ مین ریاح کی کثرت دل کا گھبرانا ۔ نبض کا تیز چلنا ۔ حرارت ھو جانا ۔ بلغم کا غلیظ ھو جانا اور یہ آسانی سے خارج نہین ھوتی دوا۔۔گل بانسہ اگر نہ ملے تو برگ بانسہ ڈال لین 80 گرام ۔۔گل بنفشہ 50 گرام ۔بادیان 30گرام پیس کر سفوف بنا لین 1تا3ماشہ تک دن مین 3بار ھمراہ پانی دین

All types of cough treatment( کھانسی ھرقسم کا علاج)

Even today, man adopts symptoms and treatment methods of coughing cough
Bulgarian temperament cough … abusive of bulgism.
The color of Qurara is white and more, and the abundance is often abused by cough abundance, frequent coughs are painfully painfully painfully and there is a feeling of injury, sometimes it is time to come. Becomes cough
Medicine … Cocktail Singha. Hmmmin Peace Lane 1 to 2 Masha Mashah Mashah Hummer Water

Safarawi cough … The color of the face and Qurara is a golden melbournade and thick mixture, this cough is related to the lungs of the lungs and the idols of the throat are generated by the throat. The pattern of stomach is occurred, the urine is sometimes burnt, the case of abductment is visited.

Medicine Almonds 90 grams. Military 10 grams of graphic 10 grams of grinding lean food 1 to 3 Masura water 3 times daytime religion
The business cough … The color of this main face is to reduce the color of the red Qurara, the abundance of the abundance and abundance of stomach Main Rah. Pulse faster. Heat The bulk of the bulk and it is easily deleted
If the medicine was not found, then put the blank blanket Lane 80 grams ..150 grams.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply