You are currently viewing Benefit of Apples ( سیب کے فوائد )

Benefit of Apples ( سیب کے فوائد )

Benefit of Apples ( سیب کے فوائد )

  • اگر متلی اور الٹیاں آرہی ہیں کسی دوا سے نہ رکیں تو سیب پر کالا نمک لگا کر کھائیے
  • سیب دماغی ، اعصابی اور جسمانی اور مردانہ کمزوری کا دشمن ہے
  • سیب میں فولاد ہوتا ہے جو جسم کے ہر خلیہ کو فوری آکسیجن پہنچا تاہے جس سے تکھاوٹ دور ہوتی ہے
  • سیب کو وہ استعمال کریں جن کو دماغی کمزوری ہے اور جلد بھول جاتے ہیں نسیان کا علاج ہے
  • سیب سے جسمانی رطوبت کثرت سے پیدا ہوتی ہے جس سے جسم. نشوو نما پاتا ہے

  • دل کے مریض دل کی طاقت کے لیے سیب کا مسلسل استعمال سے جلد ادویات سے جان چھڑا سکتے ہیں
  • سیب کھانے سے موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے دل اور دماغ کو طاقت اور فرحت ملتی ہے
  • سیب کاٹ کر رکھنے سے یہ جلد سرخ ہو جاتا ہے یہ فولاد کی مقدار کی نشانی ہے
  • سیب سے سوداویت کا غلبہ دور ہو جاتا ہے جس سے نفساتی امراض میں بھی آفاقہ ہوتا ہے
  • سیب سے مالیخولیا بھی دور ہو سکتا ہے اس کے لیے اتنا مفید ہے
  • میٹھا سیب صبح و شام استعمال کرنے سےکمزوری کے لیے الصبح نہار منہ میٹھا سیب اور دو تیں عدد چھلکا سمیت کھا کر اوپر سے دودھ پینے سے ہر قسم. کی کمزوری دور ہوکر صحت قابل رشک رنگ سرخ سفید ہو جاتا ہے

  • سونے سے پہلے تین چار سیب کھانے سے قبض نہیں رہتی صبح پاخانہ دقت کے ساتھ نہیں آتا
  • رات کو ایک سیب کھانے کے بعد رات بھر پانی نہ پییں تو پیٹ کے ہفتہ بھر میں تمام کیڑے مر جاتے ہیں
  • کھانا کھانے سے پیشتر دو عد سیب چھلکا سمیت کھانے سے دماغی کمزوری دور ہوتی ہے
  • میٹا سیب گرم. تر ہے پیکا سیب سرد تر ہے اور ترش سیب سرد خشک ہے سب سے بہترین سیب میٹھا اور پکا ہوا سیب ہے
  • ترش سیب نقصان دے ہےسیب جادو کے اثر کو ختم. کرتا ہے اور زہر کے اثر کو کم کرتا ہے شرابی کی شراب چھوڑانے کے لیے مفید ہے
  • ناشتے کیاستھ کھانے سے معدہ کو صاف کرتا ہےٹینشن پریشانی کو کم کرتا ہے اس میں ایسے سونگھ کر استعمال میں مفید ہے
Benefit of Apples ( سیب کے فوائد )

Benefit of Apples ( سیب کے فوائد )

If nausea and vomiting do not stop with any medicine, then apply black salt on the apple and eat it.
Apples are the enemy of mental, nervous and physical and masculine weakness
Apples contain iron which provides instant oxygen to every cell in the body which relieves fatigue.
Use apples for those who have mental retardation and forget about skin. It is a cure for forgetfulness


Apples produce a lot of body moisture, which makes the body. Grows
Heart patients can get rid of skin medications quickly with the constant use of apples for heart power
Eating apples makes the mood pleasant and gives strength and happiness to the heart and mind
Cutting an apple makes the skin red. This is a sign of iron deficiency

The apple removes the dominance of bargaining, which also leads to the development of psychiatric disorders
Apple can also get rid of molecules so it is useful
For weakness of using sweet apples in the morning and evening, eat sweet apples in the morning and drink two to three pieces of peel. Weakness is removed and health becomes enviable red and white
Eating three or four apples before going to bed does not cause constipation
If you don’t drink water overnight after eating an apple at night, all stomach worms will die during the week

Eating two pieces of apple peel before eating removes mental weakness
Meta apple hot. Wet ripe apple is colder and sour apple is cold dry The best apple is sweet and ripe apple
Sour apples are harmful, eliminating the magic effect of apples. Reduces the effects of toxins and is useful for alcoholics
Eating breakfast clears the stomach, reduces tension and is useful in sniffing.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply