You are currently viewing Benefits of Red Pepper ( لال مرچ کے فوائد )

Benefits of Red Pepper ( لال مرچ کے فوائد )

Benefits of Red Pepper ( لال مرچ کے فوائد )

لال مرچ میں فولاد، فاسفورس، پروٹین اور وٹامنز شامل ہوتا ہے۔ لال مرچ وبائی امراض سے بچاتی ہے۔ لال مرچ آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات سے بچاتی ہے۔ ہاضمے کی صلاحیت بڑھاے۔

پاکستان کے ہر گھر میں عام استعمال ہونے والا ایک مصالحہ آپ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ہوسکتا ہے کہ اس مصالحے کو چبانا آسان نہ ہو مگر پسی ہوئی سرخ مرچیں آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرتی ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

۔1. جوڑوں اور مسلز کے درد میں کمیسرخ مرچ جوڑوں اور مسلز کے درد میں کمی لانے میں مدد دے سکتی ہے، کیپسیئن نامی جز جو ان مرچوں میں پایا جاتا ہے، ایسی متعدد ادویات میں پایا جاتا ہے جو کہ جوڑوں کے امراض اور مسلز کے درد کے لیے کھائی جاتی ہیں۔ چند چٹکی سرخ مرچ پاﺅڈر کو 2 سے 3 چائے کے چمچ زیتون کے تیل میں ملائیں، اسے روزانہ درد سے متاثر جوڑوں میں لگائیں، شروع میں جلن کا احساس ہوگا، مگر ایک ہفتے میں یہ حساسیت ختم ہوجائے گی، تاہم اس سیال کو منہ، آنکھوں وغیرہ سے دور رکھیں

۔2. کیلوریز جلانے میں مددگارایک تحقیق کے دوران 25 افراد کو کھانے کے ساتھ آدھا چائے کا چمچ سرخ مرچ کا استعمال کرایا گیا تو ان کی کھانے کی اشتہا کم ہوگئی جبکہ کیلوریز تیزی سے جلنا شروع ہوگئیں۔ رضاکاروں نے اعتراف کیا کہ نمکین، چربی یا میٹھے کھانوں کے لیے ان کی خواہش میں کمی آگئی ہے

۔3. بند ناک کھولےکیپسیئن ایسا طاقتور جز ہے جو کہ نظام تنفس کی گزرگاہ میں بلغم کو خارج کرکے گزرگاہوں کو کھول دیتا ہے۔ اس پاﺅڈر کو کھانے پر چھڑکیں اور بس۔4. بلڈ شوگر لیول کم کرےامریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ذیابیطس کے شکار افراد معتدل مقدار میں سرخ مرچ پاﺅڈر سے بنے پکوان کو کھائیں تو انہیں اس کے بعد بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے کے لیے انسولین کی ضرورت کم پڑتی ہے۔ محققین کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ مصالحہ ذیابیطس کے خلاف فائدہ مند ہے

۔5. دوران خون بہتر کرےکیپسیئن دوران خون کو بہتر کرنے والا جز بھی ہے اور اس حوالے سے یہ ایسی ادویات یا سپلیمنٹس سے بہتر ثابت ہوتا ہے جو کہ دوران خون کے مسائل کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یو ایس نیشنل لائبریری آف میڈیسین کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کیپسیئن بلڈ پریشر کی سطح کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔6. سانس کی بو دور کرےسرخ مرچ پاﺅڈر کا ایک اور فائدہ ہے کہ یہ سانس کی بو سے نجات میں مدد دیتا ہے۔ یہ منہ میں لعاب دہن بننے میں مدد دیتا ہے جو کہ سانس کی بو کی روک تھام کے لیے ضروری ہے جبکہ منہ کی نمی برقرار رہتی ہے۔ منہ خشک ہونے کا نتیجہ سانس کی بو کی صورت میں نکلتا ہے

۔7. وٹامن اے کے حصول کا اچھا ذریعہیہ مرچیں وٹامن اے کے حصول کا بھی اچھا ذریعہ ہے، وٹامن اے صحت مند بینائی، دماغی افعال، جسمانی دفاعی نظام مضبوط بنانے، خلیات کی تیز نشوونما اور صحت مند جلد میں مدد دیتا ہے۔ یہ جسم میں گردش کرنے والے فری ریڈیکلز سے ہونے والے ورم کے خلاف بھی مزاحمت کرتا ہے، روزنہ 2 چائے کے چمچ اس مصالحے کے ذریعے تجویز کردہ وٹامن اے کی مقدار حاصل کی جاسکتی ہے

۔8. نظام ہاضمہ بہتر کرےجیسا اوپر لکھا جاچکا ہے کہ یہ مرچیں لعاب دہن بنانے میں مدد دیتی ہیں، جب تھوک بنانے والے گلینڈز متحرک ہوتے ہیں تو نظام ہاضمہ کا عمل بھی حرکت میں آجاتا ہے۔ اسی طرح یہ مرچیں انزائمے کو حرکت میں لاتے ہیں جو نظام ہاضمہ کو درست طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

Benefits of Red Pepper ( لال مرچ کے فوائد )

Benefits of Red Pepper ( لال مرچ کے فوائد )

Red pepper contains iron, phosphorus, protein and vitamins. Red pepper protects against epidemics. Red pepper protects against the effects of climate change. Increase digestive capacity.
A spice commonly used in every home in Pakistan can help keep you healthy forever.
It may not be easy to chew this spice, but crushed red peppers have magical effects on your health, which you will be amazed to know about.

  1. Reduction in joint and muscle pain
    Red peppers can help reduce joint and joint pain. Capsaicin, an ingredient found in these peppers, is found in a number of medicines that are taken for joint diseases and joint pain. Mix a few pinches of red chilli powder in 2 to 3 teaspoons of olive oil, apply it daily on the affected joints, at first there will be a feeling of burning, but in a week this sensitivity will disappear Keep away from eyes etc.
  1. Helps burn calories
    In one study, 25 people were given half a teaspoon of red pepper to eat, their appetite decreased and calories began to burn faster. Volunteers admitted that their appetite for salty, fat or sweet foods has decreased.
  1. Open the closed nose
    Capsaicin is a powerful ingredient that opens up the airways by expelling mucus from the airways. Sprinkle this powder on the food and that’s it.
  2. Lower blood sugar levels
    A study published in the American Journal of Clinical Nutrition found that people with diabetes need less insulin to lower their blood sugar levels if they eat moderate amounts of red chili powder. According to researchers, the results indicate that this spice is beneficial against diabetes.
  1. Improves blood circulation
    Capsaicin is also a blood circulatory component and in this regard it is better than medicines or supplements that are used for circulatory problems. Capsaicin also helps lower blood pressure, according to a study by the US National Library of Medicine
  2. Remove bad breath
    Another benefit of red chilli powder is that it helps to get rid of bad breath. It helps in the formation of saliva in the mouth which is necessary to prevent bad breath while maintaining the moisture in the mouth. Dry mouth results in bad breath.
  1. A good source of vitamin A.
    These peppers are also a good source of vitamin A, which helps in healthy eyesight, brain function, strengthening the immune system, rapid cell growth and healthy skin. It also resists inflammation caused by free radicals circulating in the body, 2 teaspoons daily. The recommended amount of vitamin A can be obtained through this spice.
  2. Improves the digestive system
    As mentioned above, these peppers help in the formation of saliva combustion. When the salivary glands are activated, the process of digestion is also activated. In the same way, these peppers activate enzymes which help the digestive system to function properly.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply