You are currently viewing Blood Increase ( جسم میں خون پیدا کرن )

Blood Increase ( جسم میں خون پیدا کرن )

Blood Increase ( جسم میں خون پیدا کرن )

ٹماٹر 4 کلو

، کشمش 1/2 کلو

، ادرک 100 گرام،

سرکہ 1 لیٹر

، گُڑ 2 کلو

، نمک و مرچ حسبِ ضرورت

۔ٹماٹر کاٹ کر مٹی کی ہانڈی میں پکائیں جب گل جائیں تو ٹماٹر کے بیج اور چھلکے دُور کر کے اس میں گُڑ، سرکا، ادرک اور کشمش شامل کر کے گاڑھا قوام بنائیں اور محفوظ کریں۔

خوراک:

ہر کھانا کھانے کے بعد آدھا گھنٹہ بعد دو چمچ ہمراہ پانی لیں۔

فوائد:

دل، دماغ اور معدہ اور جسم کو طاقت دیتا ہے، خون پیدا کرتا ہے، دماغ کی رطوبتیں چھانتا ہے اور بھوک خوب لگتی ہے۔

Blood Increase ( جسم میں خون پیدا کرن )

Blood Increase ( جسم میں خون پیدا کرن )

Tomatoes 4 kg,

raisins 1/2 kg,

ginger 100 grams,

vinegar 1 liter,

jaggery 2 kg,

salt and pepper as required.
Cut the tomatoes and cook in a clay pot. When melted, remove the tomato seeds and peels, add jaggery, vinegar, ginger and raisins to make a thick consistency and preserve.


Dosage:

Take two tablespoons of water half an hour after each meal.
Benefits:
Strengthens the heart, brain and stomach and body, produces blood, filters brain fluids and satisfies hunger.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply