You are currently viewing Bread ( ڈبل روٹی )

Bread ( ڈبل روٹی )

Bread ( ڈبل روٹی )

ڈبل روٹی کا استعمال صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟

عام طور پر لوگ ناشتے یا اپنی روز مرہ روٹین میں کم وقت ہونے کے سبب آسانی سے بنی بنائی دستیاب ڈبل روٹی کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے صحت پر مثبت یا منفی اثرات سے متعلق جاننا بے حد ضروری ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق عام عوام میں ایک یہ بھی تاثر پایا جاتا ہے کہ ڈبل روٹی مریضوں کے کھانے کے لیے بہترین اور نرم غذا ہے جبکہ یہ تاثر نہایت غلط ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اسٹارچ اور کاربوہائیڈریٹس کی زیادتی ہونے کے سبب ڈبل روٹی کا استعمال معدے اور نظام ہاضمہ کے لیے نہایت نقصان ثابت ہوتا ہے، ڈبل روٹی میں فائبر اور گندم میں پائے جانے والی غذائیت نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جس کے نتیجے میں انسان متعدد بیماریوں میں گھِر سکتا ہے۔

اسرائیل میں وائٹ بریڈ یعنی کہ عام دستیاب ڈبل روٹی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وائٹ بریڈ کے استعمال سے معدے اور آنتوں سے متعلق متعدد شکایات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں  قبض کی شکایت سر فہر ست ہے۔

اس تحقیق میں وائٹ اور براؤن بریڈ کے درمیان موازنہ بھی کیا گیا کہ وائٹ اور براؤن بریڈ میں سے کون سی بریڈ صحت کے لیے زیادہ بہتر اور نقصان دہ ہے۔

ماہرین کی جانب سے تحقیق میں شامل رضاکاروں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا، ایک گروپ کے افراد کو سفید یعنی ریفائن آٹے سے بنی وائٹ بریڈ جبکہ دوسرے گروپ کو براؤن یعنی کے مکمل غذائی اجزاء سے تیار کی گئی براؤن بریڈ استعمال کروایا گیا اور بعد ازاں دونوں گروپس کے رضاکاروں کے صحت سے متعلق ٹیسٹ کیے گئے۔

تحقیق کے نتیجے میں سامنے آنے والے نتائج سے معلوم ہوا کہ دونوں طرح کی ڈبل روٹی کے فوائد صحت پر یکساں تھے البتہ براؤن بریڈ کو وزن کم کرنے اور آنتوں کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے قدرے بہتر جبکہ وائٹ بریڈ کو قبض، معدے میں درد اور نظام ہاضمہ سے متعلق دیگر چھوٹی موٹی شکایت کا سبب پایا گیا۔

Bread ( ڈبل روٹی )

Bread ( ڈبل روٹی )

Usually, people start using easily available double bread made for breakfast or due to lack of time in their daily routine which is very important to know about the positive or negative effects on health.

According to medical experts, there is an impression among the general public that double bread is the best and softest food for patients to eat, while this impression is very wrong.

According to nutritionists, there is no doubt that due to the excess of starch and carbohydrates, the use of double bread is very harmful to the stomach and digestive system. As a result of which a person can get many diseases.

A study on white bread, a commonly available double bread in Israel, found that the use of white bread can lead to a number of gastrointestinal complaints, including constipation. ۔

The study also compared white and brown bread to see which white and brown bread was better and more harmful to health.

The research volunteers were divided into two groups by experts, one group was made of white bread made from refined flour and the other group was made of brown bread made from whole nutrients and Volunteers from both groups were later tested for health.

The results of the study showed that the health benefits of both types of double bread were similar, but that brown bread was slightly better for weight loss and people with bowel cancer, while white bread was better for constipation and stomach pain. And other minor complaints about the digestive system.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply