Burnt ( بھسم )
Celery Fennel Seed . 20 grams each.
White cumin Black cumin. Black pepper.
10 grams each.
Seven mint 5 grams.
Make a powder by grinding all the medicines in a grinder. But do not grind the powder very finely.
Dosage: Half a teaspoon. After fasting, take two sips of fresh water.
Benefits: All kinds of expensive stomach. Indigestion, urchi ie not feeling hungry. Nausea Gas formation Do not exhale gas. Sour belching. Mouth watering.
There is a cure for all these conditions.

Burnt ( بھسم )
اجوائن ۔ سونف ۔ ھر ایک 20 گرام ۔
زیرہ سفید ۔ زیرہ سیاہ ۔مرچ سیاہ۔نوشادر ٹھیکری ۔ھر ایک10 گرام ۔
ست پودینہ 5 گرام ۔
تمام دواؤں کو گرائینڈر میں پیس کر سفوف بنا لیں ۔لیکن سفوف کو بہت زیادہ باریک نہیں پیسنا ۔
قدارِ خوراک : آدھا سے ایک چمچ چھوٹا ۔ بعد از غزاء دو گھونٹ تازہ پانی سے ۔
فوائد : ھر قسم کی گرانئ معدہ ۔بد ھضمی، اُرچی یعنی بھوک نہ لگنا ۔ متلی ۔دل متلانا ۔ گیس بننا ۔ گیس خارج نہ ھانا ۔کھٹے ڈکار آنا ۔ منہ میں پانی بھر آنا ۔ ان سب کیفیات کے لیے بفضلِ تعالیٰ شافی و کافی نسخہ ھے ۔
Visit My Youtube Channel.