You are currently viewing Calcium ( کیلشیئم  )

Calcium ( کیلشیئم )

Calcium ( کیلشیئم )

●☆ ہڈیوں کو کیلشیئم فراہم کرنے والی غذائیں

☆ پتے دار سبزیاں

گوبھی، مَشْرُوم، بُرُوْکلی، ساگ وغیرہ کیلشیئم کی کمی کو پورا کرنے میں بے حد مفید ہیں۔ پھلیاں:یہ انسانی جسم میں کیلشیئم کی بھرپور مقدار فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مثلاًسیم کی پھلی،گوار کی پھلی، لوبیا کی پھلی وغیرہ میں کیلشیئم کے ساتھ ساتھ پروٹین بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

☆ دودھ

ہڈیوں،جوڑوں، پٹّھوں کومضبوط کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، ایک پاؤ دودھ میں30فیصد کیلشیئم اور وٹامن ڈی(Vitamin D) کی کثیرمقدار موجود ہوتی ہے، اس کے علاوہ دودھ سے بنی ہوئی اشیاء جیسے پنیر، دہی،مکھن وغیرہ بھی جسم کو کیلشیئم فراہم کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔

☆ انڈہ

یہ وٹامن کے حصول کا نہایت آسان ذریعہ ہے، دوسرا یہ کہ انڈے کی زَرْدی وٹامن ڈی سے بھرپور ہوتی ہے۔

●☆ مچھلی

کا استعمال بھی ہڈیوں میں کیلشیئم کی فراہمی کا ایک ذریعہ ہے۔ ماہِرین کے مطابِق مچھلی بطور ِغذا استعمال کرنے والوں کی عُمریں لمبی ہوتی ہیں،مچھلی میں ایسے اَجْزا بھی ہوتے ہیں جو کسی اور گوشت میں نہیں پائے جاتے، مثلاًاس میں آیوڈین (IODINE) ہوتا ہے جو کہ صحّت کے لئے نہایت اَہَمِّیَّت کا حامِل ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روک تھا م کے لئے بھی اسے مفید مانا گیا ہے۔

●☆ پالک

ہڈیوں کو ضروری کیلشیئم کی فراہمی کےلئے ہفتے میں کم از کم ایک بار پالک ضرور کھائیں۔پالک میں نہ صرف 25فیصد کیلشیئم ہوتا ہے بلکہ یہ فائبر، آئرن اور وٹامن اے سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔

●☆ مالٹے کا جوس

مالٹے کا جوس کیلشیئم کے حصول کو آسان بنا دیتا ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ مالٹے کے جوس میں موجود اسکوربک ایسڈ (Ascorbic Acid) جسم میں کیلشیئم کوجذب کرنے کی صلاحیت بڑھا دیتا ہے۔

Calcium ( کیلشیئم )

Calcium ( کیلشیئم )

● ☆ Leafy vegetables
Cabbage, mushrooms, broccoli, greens, etc. are extremely useful in meeting calcium deficiency. Beans: They play an important role in providing an ample amount of calcium to the human body. For example, beans, guar beans, beans, etc. are rich in calcium as well as protein.
● ☆ Milk
It plays a key role in strengthening bones, joints, and muscles. One pound of milk contains 30% of calcium and a large amount of vitamin D, as well as dairy products such as cheese, yogurt, butter, etc. Become a source of calcium.

● ☆ Egg
This is a very easy way to get vitamins, and secondly, egg yolks are rich in vitamin D.
● ☆ Fish
The use is also a source of calcium supply to the bones. According to experts, those who consume fish as food have a longer lifespan. Fish also contains ingredients that are not found in any other meat, for example, it contains iodine (IODINE) which is very important for health. It is also thought to help prevent heart attacks.

● ☆ Spinach
To provide the necessary calcium to the bones, you must eat spinach at least once a week. Spinach not only contains 25% calcium but is also rich in fiber, iron and vitamin A.
● ☆ Orange juice
Malt juice makes it easier to get calcium. Research has shown that ascorbic acid in malt juice increases the body’s ability to absorb calcium.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply