You are currently viewing Cigarettes, Snuff, Betel, Hashish and Opium ( سیگریٹ ، نسوار ، پان ،چرس اور افیون )

Cigarettes, Snuff, Betel, Hashish and Opium ( سیگریٹ ، نسوار ، پان ،چرس اور افیون )

Cigarettes, Snuff, Betel, Hashish and Opium ( سیگریٹ ، نسوار ، پان ،چرس اور افیون )

نشہ کرنے سے کینسر اور دل کی بیماریاں موجب بنتی ہیں اور زندگی بھر کیلئے مصیبت بن جاتی ہے یہاں تک کہ سارا کا سارا گھر تباہ و برباد ہو جاتا ہے نشہ کرنے والے حضراب شراب ، افیون اور چرس کا جو نشہ کرتے ہیں کسی کی تمیز نہیں ہوتی کسی رشتے کی قدر نہیں ہوتی بلکہ اپنا نشہ پورا کرنے کی خاطر گھر کی عزت تک کا خیال نہیں کرتے بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے پھر طلاق کے بعد سڑکوں پر آ جاتے ہیں

بھیگ مانگنا ان کی عادت بن جاتی ہے برے بھلے کی تمیز نہیں رہتی بھیک مانگتے ہوۓ طرح طرح کی باتیں سننا پڑتی ہیں خدارا نشہ آور چیزوں کو چھوڑ کر پاک اور صاف زندگی گزاریں نشہ آور فضول خرچی ہے صحت برباد ہو جاتی ہے سیگریٹ سے افیون سے چرس سے شراب سے حتٰی کہ جو بھی نشہ آور چیز ہو استعمال کرنے سے جنسی قوت بالکل ختم ھو جاتی ہے بندہ نامرد ہو جاتا ہے بچہ پیدا ہونے والے جراثیم مر جاتے ہیں مطلب زیرو ہو جاتے ہیں اور بندہ باپ نہیں بن سکتا اور تو اور بات لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں اور بندہ خود کشی کرنے کی نوبت تک پہنچ جاتا ہے

اس سے دنیا تو برباد ہوتی ہے آخرت میں بھی ذلت و رسوائی مقدر بن جاتی ہے ایسا نسخہ لکھ رہا ہوں جس کے استعمال سے نشہ آور چیزوں کو چھوڑ کر بندہ پاکیزہ زندگی گزار سکتا ہے

حب اذراقی 2+2 صبح شام

معجون اذراقی 1+1 صبح شام

شربت فولاد 3+3 صبح شام

حب تنکار 2 گولیاں سوتے وقتان کو استعمال کریں انشاء اللہ نشہ کرنے کی عادت ختم ہو جاۓ گی

Cigarettes, Snuff, Betel, Hashish and Opium ( سیگریٹ ، نسوار ، پان ،چرس اور افیون )

Cigarettes, Snuff, Betel, Hashish and Opium ( سیگریٹ ، نسوار ، پان ،چرس اور افیون )

Addiction causes cancer and heart disease and becomes a lifelong problem until Sara’s entire home is destroyed. Drug addicts like alcohol, opium and marijuana are no different. There is no value in a relationship, but they do not care about the honor of the house to fulfill their addiction. The matter reaches to divorce. Then after divorce, they come to the streets. Begging becomes their habit. There is no distinction between good and evil. You have to listen to all sorts of things while begging. Please give up drugs and live a clean and tidy life. Drugs are a waste of money.

Health is ruined by cigarettes, opium, marijuana, alcohol, even the use of whatever is intoxicating, sexual energy is completely lost, the slave becomes impotent, the germs that give birth to the child die, meaning zero, and The servant cannot become a father and you have to listen to the taunts of the people and the servant reaches the point of committing suicide. This destroys the world and in the hereafter humiliation and disgrace becomes destiny. I am writing a prescription for which By using drugs, one can give up drugs and live a pure life

Hub Azraqi 2 + 2 morning evening
1 + 1 in the morning and evening
Steel syrup 3 + 3 in the morning and evening
Hub Tankar 2 tablets at bedtime
Use them, God willing, the habit of intoxication will end

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply