You are currently viewing Constipation (قبض)

Constipation (قبض)

Constipation (قبض)

اس مرض میں پاخانہ قدرتی طور پر نہیں ہوتا یا رفع حاجت کے وقت زیادہ دیر لگتی ہے۔ وجوہاتکبھی بلغم کی زیادتی۔ دیر ہضم غذاؤں کا بکثرت استعمال اور سدے بن جانا۔ ترش چیزوں کا زیادہ استعمال۔ خون کی کمی جگر و اعصاب کی کمزوری۔ موٹاپا بواسیر رحم کے امراض۔ آنتوں کی خشکی سے یہ عارضہ ہو جاتا ہے۔

رفع حاجت کے وقت دیر لگتی ہے حواس کند اور اکثر سر میں درد رہتا ہے۔ جسم کی رنگت زرد۔ قبضیہ دیکھنے کو تو ایک بیماری ہے مگر اس ایک بیماری سے بہت سی بیماریوں کی جڑ ہے اس سے نجات کے لیے ایک نسخہ عرض کر رہا ہوں جس کو استعمال کرنے سے ان شاء اللہ قبض سے نجات مل جائے گی ساٹھ ساتھ تیزابیت اور جسمانی کمزوری بھی دور ہو گیھوالشافی

اجزاء گلقند 100گرام بادام 50گرام سنامکی 50گرام سونف 50گرام بنانے کا طریقہ گلقند کے علاوہ باقی سب اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں اور گلقند میں ڈال کر مکس کریں اور رات کو سوتے وقت ایک چمچ دودھ گرم کر کے اس میں ملا کر نیم گرم پی لیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا ۔ ب

 Constipation (قبض)

Constipation (قبض)

This disease is not naturally or it takes longer time to relieve.
Reasons
Ever abused. Depending on the long-term nutrients and become a sore. Excessive use of things. The weakness of blood liver and nerves. Obesity hemorrhoids diseases. This is a disease from the intestines.
It takes long time to relieve the senses and often headaches. The body’s colored yellow.


Constipation
It is a disease to see, but there is a root of many diseases from this disease, it is a prescription for salvation, which will be saved from the age of Allah, and also with acidity and physical weakness. Will be away
Welfare
Components
The grain 100 grams
Almond 50 grams
Single 50 grams
Sonf 50 grams
the method of preparation
Take all the rest of the ingredients, and mix all the ingredients and mix in the throat, and while sleeping at the night, a spoon milk is hot and mixing it in the night, take semi-hot drinks.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply