constipation treatment in urdu

قبض بیماریوں کی ماں....

..جی قبض بیماریوں کی ماں هے اس لئے اس پر کچھ لکه رها هوں
موٹاپے کی ابتدا قبض
جوڑوں کا درد………
بلیڈپریشر…………..
دل کی بیماریاں……
پرانا سر درد……..
نظر کی کمزوری…..
دانتوں کا میلا هونا….
کان کا بند هونا….
آنتوں کی شوزش زخم.
پیٹ کے کیڑے………
بڑی آنت کا سرطان…
بواسیر……………….
ناسور بهگندر………..
پنڈلیوں کا درد………
کمر درد……………..
اعصابی کمزوری…….
اور سیکس پرابلیم……
عورتوں میں لیکوریا…..
نید کا غلبہ یا کمی…..
یہ کیوں هوتی هے وجہ کیا هے
بازاری کهانے مرغن غذا
هوٹلینگ فاسٹ فوڈ
بیکری ایٹم کولڈرنک
آرام دے زندگی
جلدی کهانا کها کر جلدی لیٹ جانا
بهت ٹهنڈا پانی لینا تلی اشیاء دیر هضم چیزوں کا کهانا واک یا ورزش نہ کرنا
شوگر مسلسل میڈسن لینا
کچا یا زیاده میٹها دوده پینا

علاج بےشمار هیں ایک آسان سستا سا نسخہ لکه رها هوں
قبض کا بہتر حل هے
مصبر فرانسی نمبر ایک 5 تولہ
سنڈه بغیر ریشہ 5 تولہ
گوند کیکر 1 تولہ
علیحدہ علیحدہ پیس کر ملا لو نخودی گولی بنا لو
دو صبح دو شام کهانے کے بعد
ہر بنده مقدار خوراک کم یا زیاده کر سکتا هے اپنی طبیعت کے مطابق

صاف پانی کا استعمال بهت زیاده کریں
فائبر والی غذا زیاده سے زیاده ……
جو وجوهات بتائی ان کو چهوڑا جاے
گوشت همشہ سبزی ملا کر….
رات کا کهانا یا دوده سونے سے چار گهنٹے پہلے لے لو
چہل قدمی ضروری هے
دن میں فروٹ لازمی لیں سستا هو یا مہنگا
ملازم سے کام لینے سے بہتر خود کریں
اچها سوچیں اپنے لئے لوگوں کے لئے بهی
میرے لئے دعا کریں

Leave a Reply