You are currently viewing Dry Cold ( خشکی سردی )

Dry Cold ( خشکی سردی )

Dry Cold ( خشکی سردی )

۔👈جسم میں سودا ہو کر رکتا ہے اور تکلیف کا باعث بننتا ہے
۔👈اس تحریک میں بلغم خشک اور گاڑھا ہونا شروع ہو جاتی ہے
۔👈اس مریض کو پیاس کم لگتی ہے
۔👈چہرے کی رنگت سیا ہی مائل ہونا شروع ہو جاتی ہے
۔👈بدن کی جلد سرد محسوس ہوتی ہے
👈۔تر ش ڈکا ریں آتی ہیں
۔👈کھانا کھانے کے بعد شکم میں ہوا بھر جاتی ہے
۔👈اس میں مریض دبلے ہو جاتے ہیں
۔👈فم معدہ کے منہ پر ایٹھن محسوس ہوتی ہے
۔👈جھو ٹی بھوک اور بار بار کھانا کھاتے ہیؑں


۔۔👈اس تحریک کی خاص علامت مریض کسی نہ کسی حصہ میں تناو یاتشنج محسو س ہو تا ہے ۔جیسے سر ۔سینہ ۔شکم ۔وغیرہ
👈۔جلد غصہ ۔بے صبر ا ۔چڑ چڑ اپن
👈۔بو اسیر بادی
👈۔احتلام
۔👈تزا بیت
👈۔کولیسٹرول
👈۔عورتوں میں ہارمونز کے مسائل
👈۔جسم میں گلٹیاں


۔👈عورتوں کے رحم میں رسولیاں
۔👈ان مر یضوں کو چاے نقصان دیتی ہے
۔👈۔ایسے مر یض گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں
۔👈اکثر بے خوابی ہو تی ہے
۔۔اب علاج کیا ہوگا
🌹۔۔غذاہی علاج 🌹
۔خشک گر م ۔گر م خشک سے گرم تر

Dry Cold ( خشکی سردی )

Dry Cold ( خشکی سردی )

  • Stops the deal in the body and causes pain
  • In this movement the mucus begins to dry and thicken
  • This patient feels less thirsty
  • The color of the face begins to turn black
  • Body skin feels cold
  • Thirst comes
  • After eating food, the stomach fills with air
  • Patients become lean in it
  • The mouth feels bloated
  • False appetites and frequent meals
  • The special symptom of this movement is that the patient feels tension or tension in some part of the body, such as head, chest, abdomen, etc.
  • Quick anger, impatience, irritability
  • Bo Asir Badi
  • Cholesterol
  • Hormonal problems in women
  • Glands in the body
  • Apostles in the womb of women
  • Tea harms these patients
  • Such patients like to stay at home
    Insomnia often occurs
    What will be the treatment now?
  • Nutritional treatment
    Dry hot. Warmer than dry

Visit My Youtube Channel.


۔

Leave a Reply