faulad wali ghiza or un se faulad kesy hasil kia jata hy | iron foods and how to get iron from them

جن جڑی بوٹیوں میں سے فولاد کا جز پایا جاتا ہے ان بوٹیوں کے نام اور ان میں موجود فولاد کے حصول کا طریقہ بتائیں

جن جڑی بوٹیوں میں قدرتی طور پر فولاد کا جز پایا جاتا ہے ان بوٹیوں کے چند نام ذیل میں درج کیے جاتے 

پالک….1

2… میتھی
3… بیگن
4… آلو
5… کلونجی
وغیرہ وغیرہ
بوٹیوں میں قدرتی فولاد کے حصول کا طریقہحسبِ ضرورت ان میں سے کسی ایک بوٹی کو جلاکر راکھ بنالیجیےمثلاً پالک یا میتھی کی راکھ بناکر اس راکھ کو پلاسٹک کے بڑے برتن میں ڈالکرایک عدد بڑا مقناطیس لیکر اس کو موٹے کپڑے میں لپیٹ کر اس بنائی ہوئی راکھ میں گھماتے رہیں بوٹی کی راکھ میں موجود فولاد مقناطیس کی کشش سے کپڑے سے چپک جاۓ گا اس کو الگ کرتے رہیں اس طرح آپ بوٹیوں میں موجود قدرتی کشتہ فولاد کو حسبِ ضرورت یا منشاء حاصل کر سکتے ہیں
آپ کی دعاؤں کا طالب

Leave a Reply