You are currently viewing Green Cardamom or Small Cardamom ( سبز الائچی یا چھوٹی الائچی )

Green Cardamom or Small Cardamom ( سبز الائچی یا چھوٹی الائچی )

Green Cardamom or Small Cardamom ( سبز الائچی یا چھوٹی الائچی )

چھوٹی الائچی ہندوستان اور سری لنکا میں کاشت کی جاتی ہے۔ الائچی کے درخت پر بھی پہلے پھول آتے ہیں اور بعد میں اس پر پھل لگتا ہے جو گچھوں کی شکل میں ہوتا ہے

۔چھوٹی یا سبز الائچی خوشبودار ہوتی ہے اور یہ ہمارے کھانوں کو اور دلکش اور ذائقہ دار بنا دیتی ہے۔ پرانے زمانے میں مصر کے لوگ اس کو منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے چباتے تھے اور آج بھی یہ منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ سبز الائچی کو طب میں بھی ایک مقام حاصل ہے اور اس کا استعمال مختلف بیماریوں کے لیے ادویات میں کیا جاتا ہے۔ اس کے بیجوں سے حاصل ہونے والا تیل بھی بہت کارآمد ہے۔

اس کے علاوہ یہ ہمارے کھانوں چاہے وہ میٹھے کھانے ہوں یا پھر نمکین, دونوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کی منفرد خوشبو کی وجہ سے خواتین اس کو اپنے ہر کھانے میں استعمال کرتی ہیں ویسے بھی طبی لحاظ سے یہ مفید ہے اور ہماری صحت پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔ اس کے استعمال کے اثرات ہمارے ذہن پر بھی اچھے ہوتے ہیں۔

چھوٹی یا سبز الائچی کے طبی فوائد:

٭یہ منہ کی بدبو دور کرنے اور سانسوں کو مہکانے میں مددگار ہے۔

٭یہ نظام انہظام کی خرابیوں کو دور کرتی ہے۔

٭سبز الائچی پیٹ کے امراض سے نجات دلاتی ہے۔

٭ بدہضمی میں اس کا استعمال مفید ہوتا ہے۔

٭ریاح میں اس کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔

٭ یہ متلی کو دور کرتی ہے۔ اس کے علاوہ قے کو روکتی ہے۔

٭یہ ڈکار اور سینے کی جلن میں مفید ہے۔

٭چھوٹی الائچی کے استعمال سے ہمارے اعصاب کو سکون ملتا ہے۔

٭سبز الائچی پیشاب آور ہے۔

٭دودھ کے ساتھ اس کا استعمال بلغم پیدا ہونے سے روکتا ہے۔

٭کھانسی اور نزلہ و زکام میں اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔

٭گلا بیٹھ جانے کی صورت میں اس کو چائے میں ڈال کر استعمال کیا جائے تو افاقہ ہوتا ہے۔

٭چربی گھلانے میں بھی یہ ہماری مدد کرتی ہے۔

٭ الائچی کے تیل کے چند قطرے پانی میں ڈال کر نہایا جائے تو تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔

٭الائچی کے استعمال سے ذہنی انتشار نہیں ہوتا۔

٭سانس کی بیماریوں میں بھی اس کا استعمال مفید ہوتا ہے۔

Green Cardamom or Small Cardamom ( سبز الائچی یا چھوٹی الائچی )

Green Cardamom or Small Cardamom ( سبز الائچی یا چھوٹی الائچی )

Small cardamom is grown in India and Sri Lanka. The cardamom tree also flowers first and then bears fruit in clusters.


Small or green cardamom is fragrant and it makes our food more attractive and tasty. In ancient times the Egyptians chewed it to get rid of bad breath and even today it is used to get rid of bad breath. Green cardamom also has a place in medicine and is used in medicine for various ailments. The oil obtained from its seeds is also very useful.

In addition, it is used in both our foods, whether they are sweet or salty. Due to its unique fragrance, women use it in all their meals. However, it is medically useful and has a good effect on our health. Its effects on our minds are also good.

Medicinal benefits of small or green cardamom:

  • It is helpful in removing bad breath and breathing.
  • This system removes digestive disorders.
  • Green cardamom relieves stomach ailments.
  • Its use is useful in indigestion.
  • Its use in the wind is beneficial.
  • It relieves nausea. Also prevents vomiting.
  • It is useful in belching and heartburn.
  • The use of small cardamom calms our nerves.
  • Green cardamom is diuretic.Its use with milk prevents the formation of mucus.
  • Its use is beneficial in cough and cold.
  • In case of sore throat, it can be used by putting it in tea.
  • It also helps us to burn fat.
  • Put a few drops of cardamom oil in water and take a bath to get rid of fatigue.
  • The use of cardamom does not cause mental confusion.
  • It is also useful in respiratory diseases.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply