You are currently viewing Hair Loss (بالوں کا گرنا)

Hair Loss (بالوں کا گرنا)

Hair Loss (بالوں کا گرنا)

سرسوں کا تیل آدھا کلو

خالص سرکہ انگوری چار چمچ

ملٹھی کا سفوف چار چمچ

املہ+ریٹھا+ سیکاکائی سفوف مکس پچاس گرام

تمام اجزاء سرسوں کے تیل میں جلا لیں جب جل کر سیاہ ھو جائیں تو تیل چھان لیں

روزانہ بالوں کی جڑوں میں لگا کے ہلکی مساج کریں اور لگا رہنے دیں

۔چند دن میں بال گرنا رک جائینگے اور نئے بال اگیں گے

Hair Loss (بالوں کا گرنا)

Hair Loss (بالوں کا گرنا)

Surgical oil half kilo


Pure vinegar ring four spoon


Military Safov Four Spoon


Impressions + Rated + Securities Safov Max Fifty grams


When all the ingredients burn in the mustard oil, they will be burnt, if they are black, they should put a light massage in daily hair roots and stay.

Hairdry will be held in the day and will grow new hair

Visit My Youtube Channel.

Hair Loss (بالوں کا گرنا)

Leave a Reply