Health Benefits Of Senna Leaves in urdu 2020 | سناء مکی کے فائدے | senna makki | ik official |

سناء’’سنامکی‘‘
(Cinna ….Cina)
عربی فارسی میں سنامکی بنگالی میں سونامکی یا سونا پاتا اور انگریزی میں سناء کہتے ہیں
ماہیت
سناء کا پودا ڈھائی فٹ سے چار فٹ تک اونچا ہوتاہے۔اس کے تخم ایک انچ لمبے چمکدار اور زردی مائل سبز جوکہ برگ حناکے مانند ہوتے ہیں ۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ پودا عرب سے آیا ۔اسی وجہ سے اس کو سناء مکی کہتے ہیں ۔لیکن یہ اب ہندوستان اور پاکستان میں بھی کاست کی جاتی ہے۔اس کے پھول نیلگوں اور پتے برگ حنا کی طرح ہوتے ہیں ۔اس کی پھلی چیٹی سی ہوتی ہے۔جس کے اندر چپٹا سالمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا ساتخم ہوتاہے۔اس کے پتے دواًء مستعمل ہیں
سناءکی اقسام
اسکی دو اقسام ہیں۔
کیسیاایکیوٹی فولیایہ خودرو ہے اور چھوٹے پتوں والی ہے جوکہ مصر عر ب کے جنوبی حصوں میں پیدا ہوتی ہے۔اعلیٰ سناء مکی ہے۔
۲۔کیسیاآگسٹی فولیا یہ بڑے پتوں کی سناء ہوتی ہے۔جو انڈیامیں مدراس مدورائی ترچناپلی اور بمبئی کے بعض اضلاع میں پیدا ہوتی ہے۔یہ دیسی سناء کہلاتی ہے۔جو اچھی قسم نہیں
مزاج
گرم خشک درجہ اول
افعال
ملین مسہل بلغم صفراء سودامفتح سدہ مصفیٰ خون قاتل دیدان جالی جاذب
استعمال
مسہل ہونے کی وجہ سے بلغم صفراء سودا کو خارج بذریعہ اسہال کرتاہے۔اس لئے نوبتی بخاروں (ملیریا)نقرس ،گھٹیادرد کمروجع الورک ضیق النفس میں مفیدہے۔مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے خارش تروخشک پھوڑے پھنسیاں اورام میں کھلائی جاتی ہے۔قاتل دیدان ہونے کی وجہ سے اس کو پیٹ کے کیڑوں کو ہلاک کرکے خارج کرنے کیلئے پلاتے ہیں ۔یہ قولنج کو کھولتی ہے۔
ایک تولہ شہد کے ساتھ تین دن تک کھلانا وجع المفاصل کیلئے نافع ہے۔سناء کی پھلیوں کو بالعموم نقوع کی شکل میں استعمال کیاجاتاہے۔سناء مکی کا مسلسل استعمال گردوں پتہ اور مثانہ سے پتھری کو حل کرکے نکالنے میں شہرت رکھتاہے
ارشاد نبویﷺاورسناء حضرت اسماء بنت عمیںؓ حضرت ابو بکرصدیقؓ کی بیوی تھیں ۔رویت فرماتی ہیں کہ
ترجمہ ۔ مجھ سے رسول اللہ ﷺنے پوچھا کہ کون سامسہل استعمال کرتی ہوں ۔میں نے عرض کی شبرم انہوں نے فرمایا کہ وہ بہت گرم ہے۔اسکے بعد سے میں سناء کا استعمال کرنے لگی کیونکہ آپﷺنے فرمایا اگر کوئی چیز موت سے شفا دے سکتی ہوتی تو وہ سناءتھی اور سناء موت سے شفاہے۔
ترجمہ ۔۔حضرت عبداللہ بن ام حزامؓ کو یہ شرف حاصل ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺکے ساتھ قبلتیں والی نماز پڑھی ۔روایت فرماتے ہیں۔کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ۔آپﷺفرماتے تھے کی تمہارے لئے سنااور سنوت موجود ہیں ان میں ہربیماری سے شفا ہے۔سوائے سام کے ۔میں نے پوچھا کہ حضورﷺسام کیا۔فرمایا موت۔۔۔
حضرت ابوایواب انصاری ؒ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا
ترجمہ ۔۔سنااور سنوت میں ہربیماری سے شفا ہے۔
نوٹ
سناکے تنکے دورکرکے صرف پتے استعمال کریں کیونکہ تنکوں کی وجہ سے متلی گھبرائٹ مروڑ اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔اس کا زیادہ مقدار میں استعمال بھی مذکورہ علامات پیداکرسکتاہے۔اس لیے سناء مکی کے ساتھ پتوں گل سرخ انیسوں بادیان یا زنجیل استعمال کرنے سے مذکورہ عوارض پیدانہیں ہوتے اگر پتوں کا سفوف استعمال کرنا ہوتو روغن بادام سے چرب کرلینے سے اصلاح ہوجاتی ہے
نفع خاص
قاتل کرم شکم مسہل اخلاط ثلاثہ
مضر
متلی اور بے چینی پیداکرتی ہے۔
مقدارخوراک۔
سات سے نو ماشے اسہال کے لیے ۔
بغرض ملین۔
تین سے پانچ گرام یا ماشے ۔
ہومیوپیتھی میں سناء کو سائناکہتے ہیں ۔اور یہ پیٹ کے کیڑوں کو ہلاک کرنے والی بہترین دواہے

Sana’a “Sanamki”
(Cinna …. Cina)
Sonamki in Arabic Persian Sonamki or Sona Pata in Bengali and Sana in English
Nature
The snail plant grows from two and a half feet to four feet high.
As the name suggests, this plant came from Arabia. That is why it is called Sana Maki. But it is now also cultivated in India and Pakistan. Its flowers are blue and its leaves are like henna leaves. The pods are flattened. It has flattened salambutra and somewhat curved small satkham. Its leaves are used medicinally.
Types of snacks
There are two types.
The Cassia Equity Folia is a car with small leaves that grows in the southern parts of Egypt and Arabia.
2. Cassia augustifolia. It is a large leaf saffron. It grows in India in Madras, Madurai, Trichanapali and some districts of Bombay. It is called indigenous saffron.
Temperament
Warm dry first grade
Functions
Millions of mucus sputum bile interest
Usage
Due to its mucus, mucus is excreted in the bile ducts through diarrhea. Because of this, they are fed to kill and get rid of stomach worms. It opens the colon.
Feeding with a towel of honey for three days is beneficial for arthritis. The beans of Sana are usually used in the form of naku. The constant use of Sana Maki is famous for removing stones from the kidneys and bladder.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) was the wife of Hazrat Asmaa bint Umayyad.
Translation The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, asked me which samsahil I use. I asked him and he said that it is very hot. He healed and healed from death.
Translation: Hazrat Abdullah bin Umm Hazzam has the privilege of praying with the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). It is narrated that he said: He is healed. Except for Sam. I asked what the Holy Prophet did. He said death.
Hazrat Abu Ayyab Ansari narrates that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Translation: Healing from every disease in Sana’a and Sunnah.
Note
Use only leaves after removing the straw as it causes nausea, nausea, convulsions and restlessness. Excessive use of it can also cause the above mentioned symptoms. If you have to use leaf powder, you can improve it by rubbing it with almond oil.
Special benefit
Killer Karam Shikham Mashal Mihlat Thalatha
Harmful
Causes nausea and anxiety.
Dosage
Seven to nine drops for diarrhea.
For a million
Three to five grams or mash.
In homeopathy, Sana is called Saina. And it is the best medicine to kill stomach worms.

Leave a Reply