You are currently viewing Herbal Toothpaste ( ہربل ٹوتھ پیسٹ  )

Herbal Toothpaste ( ہربل ٹوتھ پیسٹ )

Herbal Toothpaste ( ہربل ٹوتھ پیسٹ )

السلام و علیکم ۔

عزیزان محترم آج ایک نہایت ہی کمال کا نسخہ ہے ایسے احباب کے لیے جن کے دانت خراب ہو چکے ہیں عدم توجہ کی وجہ سے پیلاپن سیاہ دھبے اور پان کے زیادہ استعمال کی وجہ سے دانت خراب ہو گئے ہوں دانتوں کے ہر طرح کے نشانوں کے لیے اعلی چیز دانتوں کو بلکل موتیوں کی طرح چمکا دیتا ہے اور مزے کی بات دانت پھر کبھی خراب نہیں ہوتے لیکن دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں آسان نسخہ ہے بنائیں اور دعائیں دیں۔

نسخہ۔

سمندر جھاگ پانچ تولہ

روغن نارجیل دو تولہ

روغن بابونا دو تولہ

ترکیب تیاری و استعمال۔

تینوں اجزا کو آپس میں خوب مکس کریں اور محفوظ فرما لیں تیار ہےصبح و شام مسواک کی مدد سے خوب ملیں انشا اللہ چند ہی دن میں اپنا اثر دیکھائے گی اور دانت موتیوں کی طرح ہو جائیں گے ۔

Herbal Toothpaste ( ہربل ٹوتھ پیسٹ  )

Herbal Toothpaste ( ہربل ٹوتھ پیسٹ )

Peace be uunto you .
Dear friends, today is a wonderful recipe for friends who have lost their teeth.
Paleness due to inattention Dark spots and tooth decay due to excessive consumption of water But take special care of dental hygiene. There is an easy recipe to make and pray.
Prescription
Sea foam five towels
Two towels of coconut oil
Rogan Babuna two towels
Synthesis preparation and use.
Mix all three ingredients well and save. Ready
Get well in the morning and evening with the help of a toothbrush. Inshallah, it will show its effect in a few days and the teeth will become like pearls.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply