You are currently viewing How is the use of protein powder for health? ( پروٹین پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ )

How is the use of protein powder for health? ( پروٹین پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ )

How is the use of protein powder for health? ( پروٹین پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ )

اکثر اوقات ورزش اور تن سازی کے شوقین افراد کو پروٹین پاؤڈر کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے، جم جاتے یا واپسی پر ایک سے دو گلاس پروٹین پاؤڈر کا استعمال عام بات ہے مگر یہ صحت کے لیے کیسا ہے اس سے متعلق  جاننا بھی ضروری ہے۔

ماہرین کے مطابق نوجوان نسل میں دن بہ دن پروٹین پاؤڈر کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جو کہ ایک صحت مندانہ روایت نہیں ہے، پروٹین پاؤڈر پروٹین کے حصول کا آسان ذریعہ ہے مگر اس کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں صحت پر منفی اثرات سمیت ’پروٹین پوائزننگ‘ یعنی کہ پروٹین کی زیادتی کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔

طبی و غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ فٹنس ٹرینرز ورزش اور تن سازی کرنے والے افراد کو پروٹین پاؤڈر کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں جس کے نتیجے میں پٹھوں کے مضبوط بنانے کے لیے بہت سے افراد دیگر غذاؤں کا استعمال ترک کر کے صرف پروٹین پاؤڈر سے بنے  پروٹین شیک پر اپنی ڈائیٹ منتقل کر لیتے ہیں جس کا جسمانی صحت سمیت ذہنی صحت پر بھی منفی اثر پڑتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فٹنس ٹرینرز کی جانب سے کبھی بھی یہ نہیں بتایا جاتا کہ پروٹین پاؤڈر کا استعمال کتنی مقدار میں کرنا ہے یا ایک بالغ انسانی جسم کو کتنی پروٹین درکار ہوتی ہے۔

 غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین انسانی جسم کے لیے ضروری ہے مگر اس کی زیادتی ہمیشہ نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین پاؤڈر کے استعمال کے بجائے اگر پروٹین والی غذائیں جیسے کہ دودھ، گوشت، انڈے، مچھلی اور دالوں کا استعمال کر لیا جائے تو نتائج مثبت اور حیران کُن ثابت ہوتے ہیں۔

ایک وقت میں پروٹین پاؤڈر کا کتنا استعمال کرنا چاہیے ؟

طبی ماہرین کے مطابق جو افراد پروٹین پاؤڈر کا استعمال کرنا چاہتے ہیں انہیں چاہیے کہ ایک دن میں 45 سے 55 گرام پروٹین پاؤڈر سے بنے شیک کا استعمال کریں، یہ مقدار تقریباً دو مٹھی گوشت، مچھلی، خشک میوہ جات یا دالوں کے برابر ہوتی ہے جس کا صحت پر کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

How is the use of protein powder for health? ( پروٹین پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ )

How is the use of protein powder for health? ( پروٹین پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ )

People who are interested in exercise and bodybuilding are often seen using protein powder. It is common to use one to two glasses of protein powder on the way to the gym or back, but it is also important to know how it is for health. ۔

According to experts, the use of protein powder in the younger generation is increasing day by day, which is not a healthy tradition. Protein powder is an easy source of protein but its high consumption results in health Including adverse effects that can also lead to ‘protein poisoning’.

Fitness trainers advise exercise and bodybuilders to use protein powders, say medical and nutritionists They shift their diet to protein shakes, which have a negative effect on mental health as well as physical health.

Experts say that fitness trainers never tell you how much protein powder to use or how much protein an adult human body needs.

Nutritionists say that protein is essential for the human body, but too much of it is always harmful.

Experts say that if protein foods such as milk, meat, eggs, fish, and pulses are used instead of protein powder, the results will be positive and surprising.

How much protein powder should be used at a time?

According to medical experts, people who want to use protein powder should use a shake made of 45 to 55 grams of protein powder a day, this amount is equal to about two handfuls of meat, fish, dried fruits, or pulses. Which does not harm the health.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply