You are currently viewing Linseed Oil ( السی تیل )

Linseed Oil ( السی تیل )

Linseed Oil ( السی تیل )

السی تیل کے صحت پر حیران کُن فوائد

جس طرح ماہرین کی جانب سے السی کے بیج صحت کے لیے بے حد مفید قرار دیئے جاتے ہیں اسی طرح السی کے تیل کا  استعمال بھی صحت پر بے شمار فوائد کا حامل ہے۔

نیوٹریشنسٹ و غذائی ماہرین کے مطابق السی کے بیج خواتین کی صحت کے لیے نہایت مفید ہیں، السی کا تیل و بیج خواتین کے پوشیدہ امراض کے علاج کے ساتھ دل کی صحت، شفاف، بے داغ غیر ضروری بالوں سے پاک جِلد، ذہانت سمیت مجموعی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

غذائی ماہرین کے مطابق متعدد بیماریوں کی وجہ نظام ہاضمہ کی خراب کارکردگی اور قبض ہوتی ہے، السی کے بیج معدے سے جڑی تمام بیماریوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ السی کے بیجوں کا ہمیشہ چبا کر یا سفوف بنا کر نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے، اگر یہ طریقہ کار ناگوار گزرے تو اس کے متبادل میں السی کے تیل کا استعمال نیم گرم دودھ کے ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے ۔

نیم گرم دودھ میں السی کے تیل کے استعمال سے صحت پر آنے والے چند مثبت فوائد مندرجہ ذیل ہیں جن کی طب سمیت سائنسی رپورٹس میں بھی تصدیق موجود ہے۔

غذائی ماہرین کے مطابق السی کا تیل اینٹی آکسیڈنٹس اجزا سے بھرپور ہونے کے سبب جسم میں  موجود صحت مند یا سوزش زدہ خلیات میں مزید بگاڑ سے محفوظ رکھتا ہے اور کینسر کی روک تھام میں کردار ادا کرتا ہے۔

السی کا تیل اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، اومیگا سِکس سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ انسانی جسم میں موجود منفی کولیسٹرول کی سطح گھٹاتا ہے اور مثبت کولیسٹرول کی سطح متوازن بنا کر جسم میں چربی کے جمنے کا عمل روکتا ہے اور جسم کو فربہ ہونے سے بچاتا ہے۔

السی کے تیل کا استعمال دل سے جڑی اہم شریانوں کو صحت مند رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے فراہم کرتا ہے۔

Linseed Oil ( السی تیل )

Linseed Oil ( السی تیل )

The amazing health benefits of linseed oil

Just as linseed is considered by experts to be extremely useful for health, so too the use of linseed oil has numerous health benefits.

According to nutritionists and nutritionists, linseed seeds are very useful for women’s health, linseed oil and seeds with the treatment of hidden diseases of women, heart health, transparent, flawless, free hair, overall health, including intelligence. Are extremely beneficial for

According to nutritionists, many diseases are caused by a poor digestive system and constipation. Flax seeds are also very useful for all gastrointestinal diseases.

Experts say that linseed should always be chewed or powdered with lukewarm water or milk. If this procedure is unpleasant, use linseed oil with lukewarm milk instead. can go.

The following are some of the health benefits of using linseed oil in lukewarm milk, which has been confirmed in scientific reports, including medicine.

According to nutritionists, linseed oil, rich in antioxidants, protects healthy or inflamed cells in the body from further deterioration and helps prevent cancer.

Flaxseed oil is rich in omega-3 fatty acids, omega-6s which reduce the level of negative cholesterol in the human body and balance the level of positive cholesterol to prevent the accumulation of fat in the body and prevent the body from becoming fat. Is.

The use of linseed oil also helps to keep the vital arteries of the heart healthy.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply