You are currently viewing Majoon-e-Maglaz Naqrai (Special treasure to increase strength) معجون مغلظ نقرئی( قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص)

Majoon-e-Maglaz Naqrai (Special treasure to increase strength) معجون مغلظ نقرئی( قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص)

Majoon-e-Maglaz Naqrai (Special treasure to increase strength) معجون مغلظ نقرئی( قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص)

کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔۔۔حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔۔۔

اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔۔حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔۔عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے۔۔

اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے۔۔۔قوت نام کی چیز باقی نہیں ہے ۔۔ہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا۔۔ جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری چہرے کا رنگ پیلا پڑنا پچکے گال اور خاص کر اعصابی یعنی دماغی کمزوری نسیان بھول جانا۔کسی کام کاج کو دل نا کرنا پٹھوں کا درد اور کھچاو گٹنوں سے آوازیں آنا ٹینشن ڈپریشن کا ہونا ان سب امراض کا مستقل اور شافی علاج ہے۔۔۔

لیکن شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ مستقل پابندی سے اسکو استعمال کیا جاے۔ ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے جماع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔۔مولد رطوبات صالح ہیں۔۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے۔۔۔کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔۔اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے۔۔

مغز پستہ 50 گراممغز اخروٹ 50 گراممغز بادام 50 گرامموصلی سفید 50 گرامثعلب پنجہ 50 گرامثعلب مصری 50 گراممغز تخم کونچ 50 گرامتخم اوٹنگن 50 گرامتالمکھانہ 50 گرام مغز جیاپوتہ 50 گراممغز بھنڈی 50 گراممغز بنولہ 50 گرامالائچی خورد 20 گرامفلفل سیاہ 30 گرام کشتہ مروارید 10 گرام کشتہ نقرہ 10 گرام تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان ہوجاے تو کشتہ جات ملا لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔۔

Majoon-e-Maglaz Naqrai

Majoon-e-Maglaz Naqrai (Special treasure to increase strength) معجون مغلظ نقرئی( قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص)

For some time I’m using patients on my own. The results are found. It is unusual to remove the diseases and weaknesses created by hot and hot dry temper … even sugar patients It is worthwhile …

Why should the body decrease the substance in the human being a few weeks permanent use of a few weeks, it is restored to force the force. If there is a speed due to heat, then its Feel a significant difference in a week.

The abusive muscle dissolution is dissolved. And the human deficiency becomes anarchy and unbelievable. It is not hard to take care of the specialist … the use of miracle mujahids is correct. Harvar anarchy strength and hardness is restored … If you have wasted ourselves with themselves … The power is not left .. Use this miracle by keeping the treatment treatment. We will be happy.

Physical weaknesses caused by masturbating the color of the face of the face, and especially the nervous nervous, forget the mental weaknesses. Nothing to hear the work of muscle pain and muscle pain, to be tension depression.

There is a permanent and shawl treatment of diseases … but the condition is to use it with a permanent ban. The patient who does not feel delightful in intercourse due to nervous tissue, it becomes diminished with its use.

The lack of sanctions meets the inflammation of the corruption and eliminates the speed. Increases the power to strengthen the power. And the best gift for girls is pure and permanent use condition. The first time I make a minor transaction.

There is a great variation … 50 grams of walnut walnut 50 grams almonds 50 gramsmic white 50 grams 50 grams 50 Grammel Egyptian 50 grams of Seed Quincs 50 Grams 50 grams 50 grams of 50 grams 50 grams 50 grams 50 grams 20 grams 20 grams 20 grams of 30 grams, 10 grams 10 grams of all ingredients cleaning up well and put it in Hawon Make a cricket Prepare leading miracle. Use semi-hot milk with a spoon empty stomach..or life.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply