Male Infertility

احباب آج سے دس سال پہلے خال خال مریض تھے سپرمز کی کمی کے
وقت گزرنے کے ساتھ خوراک غذا کیمیکل فاسٹ فوڈ ان چیزوں نے یہ تحفہ دیا کہ سپرم کی کمی کی وجہ سے بہت دوست پریشان ھیں

اس حوالہ سے آج آپکی خدمت میں ایک نسخہ پیش کر رھا ھوںشفا کا مالک تو الله کریم ھے اس دوا میں بھی اس نے ایسے اثرات رکھے ھیں کہ مالک کی رحمت سے اس سے بہت لوگ فیض یاب ھوئے بنائیں اور بے رونق گھروں کو بارونق بنانے کی کوشش کریں اور اس طالب علم طب کو دعاؤں میں یاد رکھیں

نسخہ حاضر خدمت
ا تولہ برادہ چاندی کو آب کھٹکل زرد پھول 25 تولہ میں کھرل کر کے 3 کلو چورہ اپلہ کی آگ دیں ٹھنڈا ھونے پر کھرل کرلیں
کشتہ مذکورہ ا تولہ
گل مدار 1 تولہ
جنسنگ 1تولہ
بیخ کونچ 2 تولہ
جڑ سنبھل 2تولہ
زعفران 1/2 تولہ

مثل غبار پاؤڈر بنا کر 500 والے کیپسول بھر لیں ا صبح شام
ہمراہ دودھ
جس دودھ سے دوا کھلائیں اسمیں ا چمچ بنولہ پاؤڈر ڈال کر ابالیں
2تا 3 ھفتہ کا استعمال کافی ھو گا انشاءاللہ

Leave a Reply