You are currently viewing Menstrual Periods Do Not Come On Time ( ماہواری پیریڈز ٹائم پر نہ آنا )

Menstrual Periods Do Not Come On Time ( ماہواری پیریڈز ٹائم پر نہ آنا )

Menstrual Periods Do Not Come On Time ( ماہواری پیریڈز ٹائم پر نہ آنا )

بہت سارے خواتین نے مجھے اس مسئلے پر رہنمائی کیلئے درخواست کی۔ لہذٰا ایک بہترین نسخہ پیش خدمت کر رہا ہوں، آفاقہ ملنے پر دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

علاج سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خواتین اس مسئلے کا شکار کیوں ہو جاتی ہیں۔

عام طور پر ایک عورت کو سال میں گیارہ سے تیرہ ماھواریاں ہوتی ہیں لیکن ماھواری کی بے قاعدگی کا شکار عورتوں کو سال میں چھ سے سات مرتبہ یا اس سے بھی کم ماھواری ہوتی ہے، اس میں یا تو ایک ماھواری سے دوسری ماھواری کا وقفہ طویل ہو جاتا ہے یا پیریڈز کا وقت سات دن سے بھی زیادہ ہو جاتا ھے۔ اس کے علاوہ غیر معمولی خون کا اخراج (عام اخراج سے کم یا زیادہ ) بھی ماھواری کی بے قائدگیوں میں شامل ہے.

اس مسئلے کی کئی وجوہات ہیں۔

کھانے میں بے قاعدگی

وزن کا حد سے زیادہ بڑھنا یا گھٹنا

خون کی کمی

حیض کے دائمی طور پر بند ہونے کا وقت قریب آنا

تھائیرائڈ کی بے ترتیبی

اور ہارمونز کا متوازن نہ ہونا شامل ہے۔

اس کے علاوہ جگر کی بیماری

ٹی بی

آنتوں میں سوزش

شوگریا حال ہی میں بچے کی ولادت یا حمل گر جانا اور دوسری صورتیں بھی ہو سکتی ہیں.

علاج:

آدھا چمچ زیرہ

آدھا چمچ تخم گاجر

دو چمچ گڑ پسا ہوا

تمام کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور پیریڈز کا ٹائم آؤٹ ہونے کی صورت میں استعمال کریں۔ایک دم پیریڈز شروع ہو جائیں گے۔

Menstrual Periods Do Not Come On Time ( ماہواری پیریڈز ٹائم پر نہ آنا )

Many women have asked me for guidance on this issue. Therefore, I am offering an excellent prescription, which will be remembered in prayers when the universe meets.
It is important to know why women get this problem before treatment.


A woman usually has eleven to thirteen menstrual periods a year, but women with menstrual irregularities have six to seven or less periods a year, with a longer interval between one menstrual period and another. Or periods last more than seven days. Also abnormal bleeding (more or less than normal bleeding) is also included in menstrual irregularities.

There are many reasons for this problem.
Eating Disorders
Excessive weight gain or loss
Deficiency of blood
The time for the permanent cessation of menstruation is approaching
Thyroid disorder
And hormonal imbalances. other than that
Liver disease
TB
Inflammation of the intestines
Sugar
Or there may be a recent birth or miscarriage and other cases.
Treatment:
Half a spoon of cumin
Half a spoon of carrot seeds
Two tablespoons of crushed garlic
Boil all in a glass of water and use in case of time out of periods.
Suddenly periods will begin.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply