You are currently viewing Muhafiz e qalb | dil k band walwz kholny ka nuskha | Hakeem muhammad ismail

Muhafiz e qalb | dil k band walwz kholny ka nuskha | Hakeem muhammad ismail

درد دل اور اس کا صحیح علاج ۔۔۔۔۔۔
درد دل تو اردو نام لکھا ھے اسے انگریزی مین Angina Pectoris یا آپ طبی نام وجع القلب سے پکارتے ھین علامات مین درد دل سے پہلے بندہ ھشاش بشاش ھوتا ھے ۔۔ کسی بھی قسم کی تکلیف محسوس نہین ھوا کرتی ۔اچانک دل کو جھٹکا سا لگتا ھے اور درد کی شدید لہر اٹھتی ھے ۔۔اب درد دل کے بعد جب بار بار درد کے دورے ھونے لگتے ھین تو پھر درد ھونے سے پہلے بے چینی گبھراھٹ اور دل کے مقام پہ بوجھ محسوس ھوتا ھے پھر اچانک درد کی شدید لہر اٹھتی ھے جو بائین کندھے اور بائین بازو مین بھی محسوس ھوتی ھے سخت دم۔کشی ھوتی ھے درد کی شدت گبھراھٹ چہرے کا رنگ فق سارا جسم پسینہ سے شرابور ھوجاتا ھے کبھی ابکائیان یا الٹی بھی آجایا کرتی ھے اکثر قے کے ساتھ مریض بے ھوش ھو جایا کرتا ھے بعض دفعہ یہین سے بندہ سفر آخرت پہ روانہ ھوجاتا ھے
یاد رکھین درد دل ھمیشہ اسی شخص ھوا کرتا ھے جس کے جسم مین سوداویت اور تیزابیت بڑھ چکی ھو مریض کے عضلات اور شریانین تیزابیت اور خشکی کی زیادتی سے سکڑ جایا کرتے ھین اسی سکیڑ سے درد دل پیدا ھوا کرتا ھے ۔ اس کے اسباب مین ۔۔1۔۔شراب خوری ۔یاد رھے شراب انتہائی محرک قلب ھے جس سے قلب اور شریانین سکڑ جایا کرتی ھین جس کی وجہ سے پھیپھڑون سے آنے والا خون آسانی سے گزر نہین سکتا اس وجہ سے دل خون سے بھر جایا کرتا ھے اور تن جاتا ھے اور پھر شدید درد ھونے لگتا ھے ۔ 2۔۔۔لذت مسرت کے جذبات سے دل کو سکیڑ ھوا کرتا ھے کیونکہ یہ عضلات کے ذاتی جذبات ھین لذت اکثر جنسی جذبات سے حاصل ھوا کرتی ھے کثرت جماع اور سیکسی ویڈیو دیکھنا عشقیہ کہانیان جنسی ملاپ کے مناظر دیکھنا وغیرہ وغیرہ ۔۔3۔۔۔نقرسی مزاج دراصل سوداوی مزاج کا دوسرا نام ھے جوڑون کے اندر رطوبات کے کم ھونے یا غلیظ ھونے یا خشک ھونے سے ھوتا ھے اب حقیقت یہ ھے رطوبات صرف جوڑون مین ھی خشک نہین ھوا کرتی بلکہ پورے بدن مین بلغمی رطوبات کی کمی ھوجایا کرتی ھے اب اس کا اثر دل پہ ھوا کرتا ھے جس سے دل مین دوران خون مین رکاوٹ آنا شروع ھو جاتی ھے خاص کر اکلیلی شریانون مین سدے پیدا ھو کر درد دل کی صورت بن جاتی ھے یاد رکھین درد دل صرف انقباض قلب کی حالت مین ھوا کرتا ھے اب رہ گئی بات کولسٹرول کی تو دوستو آپ مختصر اس بات کو سمجھ لین کولسٹرول بغیر سوداوی مادے کے اور کچھ بھی نہین اب اس کی تفصیل انشاءاللہ پھر کبھی بڑی تفصیل سے لکھ دونگا صرف ایک بات یاد رکھین جب بھی آپ نے اس مرض کا علاج کرنا ھے سودا کے اخراج کے ساتھ ساتھ حرارت بے شمار پیدا کرین اب یہ بھی نہین کرنا کہ مریض کے نیچے آگ جلانی شروع نہین کرنی اچھی اور مفید ادویات سے کام لینا ھے اب یہ معجون بہت مفید رھے گی
اجوائن دیسی صاف شدہ 250 گرام ۔۔تیزپات 250 گرام ۔ مرچ سیاہ 125 گرام زعفران 10 گرام پیس کر تین گنا شہد مین قوام کرکے 6 ماشہ 2وقت ھمراہ گرم پانی کھلا دین امراض قلب مین اکسیری فوائد رکھتی ھے
تریاق درد دل ۔۔سرنجان شیرین ۔10گرام ۔ سقمونیا 10گرام ۔اسگندھ10گرام نوشادرٹھیکری 10گرام۔ سنڈھ 10گرام پیس کر حب نخودی بنا لین دو دو گولی 3 بار یا درد کی حالت مین ھر15منٹ ب

Leave a Reply