You are currently viewing Permanent treatment of diabetes(شوگر کا مستقل علاج)

Permanent treatment of diabetes(شوگر کا مستقل علاج)

Permanent treatment of diabetes(شوگر کا مستقل علاج)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ شوگر دور حاضر کا سب سے بڑا مرض بن چکا ہے ۔بوڑھے تو کیا جوان سالہ افراد بھی اس مرض میں مبتلا ہیں . میں نے اسے بڑی تسلی اور بھرپور محنت سے تیار کیا ہے نسخہ من و عن حاضر خدمت ہے۔

نسخہ:- ایک کلو دریائی صدف لیں اور اس کو اچھی طرح صاف کریں ایک کلو صدف میں تین کلو پانی ڈالیں کسی لوہے کی کڑاہی میں اور اس میں کوئی تیزاب 120 ml ڈال کر کڑاہی کو آگ پر رکھیں جب پانی گرم ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں اب اس کو کسی نوک دار یا برش کی مدد سے اس کو اچھی طرح صاف کر لیں خشک کر کے اس کو باریک کر کے چھان لیں

تاکہ باریک ہو جائے پھر ایک پاؤ سکہ کو دس بار مصفی کریں اور کڑاہی میں ڈال کر پگھلا کر بوہڑ کا ڈنڈا لے کر ایک چٹکی کڑاہی میں ڈال کر بوٹر کے ڈنڈے سے ہلاتے رہیں اور ساری صدف اسی طرح ختم کریں پھر اسی ڈنڈے سے ساری صدف کو اکٹھا کر کے اس پر کوئی برتن جس میں ساری دوا نیچے چھپ جائے اور آگ کو تیز کر دیں ایک گھنٹہ بعد چولا بند کر دیں ٹھنڈا ہونے پر اس کو کھرل میں ڈال کر اچھی طرح رگڑیں پھر کپڑ چھان کر کے اس میں ڈیڑھ کلو بکن بوٹی کا پانی مقطر کر کے تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں جب خشک ہونے لگے

اس کی ٹکیہ بنا کر ایک مٹی کی ڈولی میں بند کر کے گلحکمت کر کے دس کلو کی آگ دے دیں ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں پھر تخم دھتورہ سیاہ (تخم جوز ماثل) 120 گرام کو صاف پانی سے کریں اور خشک کر کے دیسی گھی ہاتھ پر لگا کر ہلکا سا چرب کریں اور باریک پیس کر اخبار پر ڈالکر دھوپ میں ایک دن رکھیں پھر گڑمار بوٹی اچھی نمبر ایک لیکر صاف کریں صاف کرنے کے بعد صرف پتے لیں 120

گرام باریک کر کے ہر ایک کو اچھی طرح ملا لیں 500mg کیپسول بھر لیں ایک کیپسول ناشتے کے دو گھنٹے بعد اور ایک رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ سے ایک ماہ اور ساتھ تخم بالنگو اور گاوزبان والے کیپسول صبح نہار منہ کھائیں اور شوگر ٹیسٹ کرواتے رہیں شوگر کم ہو تو چینی یا چینی سے بنی کوئی چیز نہیں کھانی گڑ شکر یا میٹھا فروٹ استعمال کریں اگر کسی کی شوگر ایک ماہ میں ٹھیک نہیں ہوتی تو کچھ دن اور استعمال کروا دیں

جن لوگوں کا لبلبہ 5 فی صد کام کر رہا ہو گا انشاءاللہ ان کا لبلبہ سو فیصد کام کرے گا میں نے تین مریضوں کو دیا دو ماہ سے کوئی دوا استعمال نہیں کر رہے اور میٹھا کھا رہے ہیں کوئی پرہیز نہیں کر رہے۔اب اللہ کے فضل و کرم سے انکی شوگر بھی نارمل ہے۔کورس 3 ماہ کا ہے شفا اللہ ہی کی ذات دیتی ہے

Permanent treatment of diabetes(شوگر کا مستقل علاج)

Permanent treatment of diabetes(شوگر کا مستقل علاج)

Sugar has become the biggest disease of the present. I have prepared it with great comfort and hard work. The prescription is a service. Take a kilographer and clean it well and clean it well in one kilograms of water in a iron pan and it I put a frying 120 ml and keep the pan on fire when the water is hot, then cool it with the help of a nucleus or brush to clean it well by drying it and break it.

Take a drink, then take a pseque ten times ten times and put it in the pan and taking a breakdown in the pan and put it in a frying bracelet and keep shaking from the beater’s dand, and all the sophisticated end, then all over the dand.

By collecting a vessel on it, in which the entire medicine should be hidden down and speed up the fire, turn off the chala on an hour after it is cool and rub it well and rubbing it well again and in a half kg.

Putting a little bit of water and put a little bit of water, when it became dry, and shut down in a dust dolly by shutting down 10 kg’s fire to be cool, then the seed was black again. (Simulations) Take 120 grams with clean water and dry by drying and dried lightly and put it on the newspaper and put a day on the newspaper, and keep a day in the sunglasses then clean the good number one leak clean

After just 120 grams, please mix 500mg capsules 500mg capsules after two hours of a capsule breakfast and after sleeping a night, a month and a month with semi-hot milk and the capsules of the Morning Morning Morning If you have less than sugar and sugar test, do not use sugar or sugar, use sugar sugar or sweet fruit,

if someone’s sugar is not right in a month, then use some days and use 5 percent Working will be working, his lubrication will work hundred percent, I gave three patients who are not using any medication for two months, and they are eating sweet, they are not able to eat. Their sugar from Allah’s grace It is normal. The cursor is 3 months healing.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply