You are currently viewing Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

ساگو دانہ ایک پام نما درخت جس کو کہ ساگو پام کہا جاتا ہے کے تنے کے درمیانی اسفنج نما حصے سے نکالا جاتا ہے ساگو پام ایک انتہائ خوبصورت درخت ہوتا ہے۔

نیوگنی میں اس کے درخت بکثرت ہوتے ہیں اور وہاں کے مقامی لوگ اس کو پیس کر اس کا آٹا بھی بناتے ہیں اور اس کی روٹی بھی بناتے ہیں۔بلکہ یہ وہاں کی مقامی آبادی کی بنیادی غذا بھی ہے۔

ایشیا میں یہ سب سے زیادہ انڈونیشیا اور ملائشیا میں پایا جاتا ہے جہاں سے اسے یورپ اور دیگر ممالک کو برامد کردیا جاتا ہے۔ ساگو پام سری لنکا میں بھی پایا جاتا ہے۔ اگر ساگو پام کے درخت میں پھل لگ جائے تو پھل پکنے کے بعد اس کا دور حیات ختم ہو جاتا ہے۔

اس کے بعد یہ درخت مردہ ہو کر سوکھ جاتا ہے اور اس کے تنے کا درمیانی حصہ سخت ہو جاتا ہے جس میں سے ساگو نہیں نکلتا۔ اس لئے احتیاط کی جاتی ہے کہ اس درخت میں پھول آنے سے پہلے اس کو کاٹ لیا جائے۔ ساگو پام کا درخت سات سے پندرہ سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد پھول دینا شروع کرتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ پھول آنے سے پہلے پہلے اس درخت کو کاٹ لیا جاتا ہے۔

تنے کے اوپری موٹی چھال اور لکڑی کے درمیان نرم اسفنج نما ساگو بھرا ہوتا ہے۔ ایک ساگو پام سے تقریبا” آٹھ سو پائونڈ کے قریب ساگو دانہ حاصل ہوتا ہے نرم گودے کو نکال کر خشک کیا جاتا ہے پھر اس کو پیس کر اس کا آٹا بنا لیا جاتا ہے جس سے مختلف پکوان تیار کئے جاتے ہیں اور روٹی بھی۔

بیرونی ممالک کو برامد کرنے کے لئے ایک خاص طریقے سے اس کو دانہ دار بنایا جاتا ہے جیسا کہ آپ ساگو دانے کو دیکھتے ہیں۔ ساگو پام سے حاصل شدہ ساگودانہ بہترین ترین اور مہنگاہوتا ہے

Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

Sago Pixel is a palm tree which is called Sago Palm from the middle asphan part of the Sago Palm is an intestine beautiful tree.

Its trees in Newcastle are fascinating and the local people also grind it and also make it flour and also make it bread. It is also the basic diet of the local population there.

It is found in Asia most of Indonesia and Malaysia, where it is expected to Europe and other countries. Sago Pam is also found in Sri Lanka. If the fruit is fruited in the Sago Palm tree, after cooking fruit, it ends.

Then this tree is dried dead and its middle part becomes tough, which does not leave Sago. Therefore, it is cautious to cut it before the flower comes in this tree. The Sago Palm tree starts to flower after reaching seven and fifteen years old and that is time that the trees are cut before the flowers come.

The upper thick bark between the upper thick bark and the wood is filled with sago. About a Sago Palm, almost eight hundred pounds get a pixel, the soft lap is removed and dried, then it is made to grind it and its dough is prepared, and the bread is also prepared.

In a special way to illustrate external countries, it is made as a grain as you see Sago. Sagoda is the best and mahangah from Sago Palm.

Visit My Youtube Channel.

Sagoo Dana ( ساگو دانہ )

Leave a Reply