You are currently viewing Sanghara ( سنگھاڑہ )

Sanghara ( سنگھاڑہ )

Sanghara ( سنگھاڑہ )

سنگھاڑہ بیل دار پانی میں پیداہونے والی بوٹی کا پھل ہے۔اس کے پتے پھل کی طرح پانی میں پھیلے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔سنگھاڑہ تکونہ سخت پوست والاکانٹے دار اور کچی حالت میں سبز لیکن پختہ ہونے پر اس کا پوست سیاہ ہوجاتاہے۔

اس کے اندر سے سفید مغز سورنجاں کی طرح کا نکلتاہے۔یہی مغز بطور دواًمستعمل ہیںمقام پیدائشیہ آبی پودا جھیلوں ،جوہڑوں اور تالابوں میں تیرتاہوا پاکستان وہندوستان میں پایاجاتاہےمزاجتازہ سردتر مائل بہ خشکی ،خشک سنگھاڑہ سردخشک استعمالمسکن حرارت ہونے کی وجہ سے تازہ سنگھاڑہ پیاس تسکین دیتاہے۔

سوزش اعضاء اور حلق کی خشکی کو دور کرتا ہے۔مولد مغلظ منی ہونے کی وجہ سے ضعف باہ اور جریان کی ادویہ میں بکثرت استعمال کیاجاتاہے۔

ہندوستان میں لوگ اس کے آٹے کی روٹی یا حلوہ بناکرکھاتے ہیں ۔نیز اس کے آٹے میں دوگنی مصری کا سفوف بناکر دودھ سے لینے سے ضعف باہ جریان سیلان الرحم دور جاتاہے۔اس میں ہلکی سی غذائیت پائی جاتی ہے

Sanghara ( سنگھاڑہ )

Sanghara ( سنگھاڑہ )

There is a fruit of the bacterial waterborne. This leaves appear to be spread in water like fruit. There is a green butter in the state of rigid, it is green but strong, its post is black. In this From white molecules, as well as molecules as medicine
Location Birth
These water plants are found in the lakes, johnah and pools in the police station
Mood
Fresh cold mile, dry columnic cold
Use
Due to the heat temperatures, the fresh syrup thirsty tensions. The rest of the organs and the throat removes the disorder. Halaah is making it. In his flour, it will be removed from taking the inflammation of Doggy Egyptians. It is a light nutrition.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply