You are currently viewing Surprising benefits of ginger, lemon, cinnamon, cumin, pepper ( ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد  )

Surprising benefits of ginger, lemon, cinnamon, cumin, pepper ( ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد )

Surprising benefits of ginger, lemon, cinnamon, cumin, pepper ( ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد )

انسانی جسم کے لیے جتنا مثبت غذا کا استعمال ضروری ہے اتنا ہی جسم سے مضر صحت مواد کی صفائی بھی ضروری ہے جس کے لیے گھر میں موجود چند مسالوں کی مدد سے بنا ڈیٹاکس واٹر تیار کیا جا سکتا ہے جس کے صحت پر حیران کن فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

غذائی ماہرین کی جانب سے معدے، گردے اور جگر کی صفائی کے لیے ڈیٹاکس واٹر کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، یہ ڈیٹاکس واٹر کئی طرح کے مختلف طریقوں سے تیار کیے جاتے ہیں، ڈیٹاکس واٹر کے استعمال سے نا صرف جسم سے مضر صحت مادوں کا صفایا ہوتا ہے بلکہ دل کی صحت برقرار، جِلد، بالوں ، نظام ہاضمہ، میٹا بالزم بہتر ہوتا ہے اور وزن میں کمی بھی واقع ہوتی ہے۔

ڈائٹیشنز کے مطابق ہر گھر میں موجود گرم مسالوں کی مدد سے بنے ڈیٹاکس واٹر کا اگر باقاعدگی سے استعمال کر لیا جائے تو اِس کے نتیجے میں ناصرف اضافی وزن میں کمی ہوتی ہے بلکہ یہ ڈیٹاکس واٹر شوگر، دل کے مریضوں، خواتین کے پوشیدہ امراض اور ہائی کولیسٹرول لیول رکھنے والوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

اس ڈیٹاکس واٹر کو گردوں اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض استعمال نہ کریں، تیزابیت کی شکایت رکھنے والے افراد اس ڈیٹاکس واٹر سے لیموں نکال کر باقی اجزاء کا استعمال کر سکتے ہیں۔

گرم مسالوں کی مدد سے ڈیٹاکس واٹر بنانے کا آسان طریقہ مندرجہ ذیل ہے :

اس ڈیٹاکس واٹر کو بنانے کے لیے ایک چمچ ادرک، دو لیموں چھلکوں سمیت، ایک چوتھائی چمچ سفید زیرہ، ایک انچ دار چینی کا ٹکڑا، ایک چمچ چیا سیڈز اور ایک چوتھائی چمچ ثابت کالی مرچ لے لیں۔

ڈیٹاکس واٹر بنانے کے لیے ایک لیٹر پانی ابال لیں، پانی بوائل ہونے پر چولہا بند کر لیں اور اب اس میں ایک چمچ ادرک کا پیسٹ، دو لیموں چھلکوں سمیت قتلے کٹے ہوئے، ایک چوتھائی چمچ سفید زیرہ، ایک انچ دار چینی کا ٹکڑا اور ایک چوتھائی چمچ ثابت کالی مرچ شامل کر کے ڈھانپ دیں۔

پانی ٹھنڈا ہونے پر اب اسے چھان لیں اور چیا سیڈز شامل کر کے ایک بوتل میں پانی محفوظ کر لیں۔

یہ ڈیٹاکس واٹر ایک ساتھ ختم نہیں کرنا ہے بلکہ سارا دن سادے پانی کے ساتھ ملا کر یا آدھا آدھا کپ کر کے پی پئیں۔

اس ڈیٹاکس واٹر کے استعمال کے نتیجے میں بغیر کھانے پینے کی روٹین میں  تبدیلی لائے ایک مہینے میں 2 سے 3 کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے۔

Surprising benefits of ginger, lemon, cinnamon, cumin, pepper ( ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد  )

Surprising benefits of ginger, lemon, cinnamon, cumin, pepper ( ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد )

As much as it is important for the human body to use a positive diet, it is also important to cleanse the body of harmful substances, for which detox water can be prepared with the help of a few spices at home, which has amazing health benefits. There are.

Nutritionists recommend the use of detox water to cleanse the stomach, kidneys, and liver. These detox water are prepared in many different ways. The use of detox water not only removes harmful substances from the body. It cleanses but also maintains heart health, improves skin, hair, digestive system, metabolism, and reduces weight.

According to Dietitians, if detox water is made regularly with the help of hot spices in every home, if used regularly, it will not only lead to weight loss but also detox water, diabetes, heart disease, gynecological diseases and Proves to be very useful for those who have high cholesterol level.

Kidney and high blood pressure patients should not use this detox water. People suffering from acidosis can use the rest of the ingredients by extracting lemons from this detox water.

Here is an easy way to make detox water with hot spices:

To make this detox water, take a teaspoon of ginger, including two lemon peels, a quarter of a teaspoon of white cumin, an inch of cinnamon, a teaspoon of chia seeds, and a quarter of a teaspoon of black pepper.

To make detox water, boil a liter of water, turn off the stove when the water boils, and now add a tablespoon of ginger paste, two lemon peels, a quarter of a teaspoon of white cumin, an inch of cinnamon, and add a quarter teaspoon of ground black pepper and cover.

Once the water has cooled, filter it now and store the water in a bottle by adding chia seeds.

This detox water is not to be eliminated at once but to be mixed with plain water or drunk in half a cup all day long.

The use of this detox water can result in weight loss of 2 to 3 kg in a month without any change in eating and drinking routine.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply