You are currently viewing Syrup Bazuri Mutadal (شربت بزوری معتدل)

Syrup Bazuri Mutadal (شربت بزوری معتدل)

Syrup Bazuri Mutadal (شربت بزوری معتدل)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں آپ سب دوستوں کے امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے سب ٹھیک ہوں گے آج کی پوسٹ شربت بزوری معتدل پر ہے جو موسم گرما کا بہترین ادویاتی مشروب ہے نیچرل ادویات سے تیار شدہ یہ مشروب جگر گردے اور مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے

خون میں موجود زاہد گرمی کو ختم کرتا ہے ہاتھ پاؤں کی جلن میں مفید ہے یرقان گرمی کے بخاروں اور پیشاب کی روکاوٹ میں مفید ہے انتہائی خوش ذائقہ شربت اور فوائد سے بھرپور گرمی کا توڑ اور گرمی کا دشمن بھی اس شربت کو کہا جاتا ہے

تو سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔اجزاء نسخہ۔ گوکھرو۔ 2 تولہ۔بیخ بادیان۔2 تولہ۔بیخ کاسنی۔5 تولہ۔تخم خربوزہ۔2 تولہ۔تخم کاسنی۔2 تولہ۔الاہیچی سبز 5 گرام۔چینی 2 کلو پانی 4 کلو ۔تمام ادویات کو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے لیے اسکے بعد جوشاندہ تیار کریں

جب دو چار ابال آ جاہیں تو چھان کر چینی شامل کرکے شربت تیار کریں جب مکمل ٹھنڈا ہو جائے تو بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔دو سے چار چمچ شربت پانی یا لسی میں شامل کرکے دن میں دو سے تین بار استعمال کریںبچوں کو انکی عمر کے حساب سے دیں گےدعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Syrup Bazuri Mutadal (شربت بزوری معتدل)

Salam, Allah Almighty is how mood is all your friends hope all of them will be fine with the grace of God, today’s post syrup is on moderate, which is the best medicine drink of summer. This beverage liver kidney And the heat of the bladder removes the heat in the blood, the heat is useful in the burning of the feet, the heat is useful in the heat of heat and urine, extremely happy flavor syrup and advantages of heat and the enemy of heat.

Even if this syrup is called, the first come to the prescription will be discussed on the benefits. After all, when two four boil come, add sugar by adding sugar and prepare syrup when it is full cool then put the bottle in the bottle. Add four tablespoon syrup water or Lucy to two to three in the day Use the bars to calculate their ages, that Allah will give me the easyness to divide me. Ameen

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply