You are currently viewing Tea and Cocaine ( چائے اور کوکین )

Tea and Cocaine ( چائے اور کوکین )

Tea and Cocaine ( چائے اور کوکین )

ایک کپ چائے ، اگر مناسب طریقے سے ایک گرام کوکا پتے سے تیار کی جائے تو ، اس میں 4 ملی گرام سے زیادہ کوکین ہوتا ہے۔ نشہ لینے کے لئے کوکین کی ایک لائن 50 ملی گرام سے 75 ملی گرام کے درمیان ہے ، بہت بہترین نشے کیلئے اگر اسے براہ راست خون کے بہاؤ میں انجکشن کے ذریعے لگایا جاتا ہے تو صرف 10 ملی گرام کی ضرورت ہوتی ہے 🧐

چائے کی نیکوٹین اور کوکین کا نشہ ایک ہی چیز ھے کم پیئیں زیادہ پیئیں صحت سے ہاتھ دھو کر رہیں گے ، کیا کبھی نشے نے بھی کسی انسان کو صحت مند چھوڑا ھے ،،، سوچئیے ۔۔🤔🤯

لائف اسٹائل چینج کیجئے دودھ والی چائے کی جگہ داڑچینی ، سبز الائچی ، پودینے کی چند پتے کا قہوہ گڑ اور لیمن کے چند قطروں کے ساتھ دن میں دو بار کم از کم پیئیں اتنے فوائد ہیں کہ بیان کرنا مشکل ہے ۔۔ گرما گرم پینے کی عادت بھی چلتی رھے گی اور مفت کا فائدہ بھی ملتا رھے گا-

شوگر سے نجات

🙂2-بلڈ پریشر سے نجات

🙂3-پیٹ کی بے شمار بیماریوں کا خاتمہ

🙂4-نظام ہضم بہترین

🙂5-امیون سسٹم بہترین

🙂6- لبلبہ انسولین بنانا شروع کر دیتا ھے جس سے انسولین لگنا بند ھو جاتی ھے وغیرہ وغیرہ وغیرہ

🙂7-شورٹ ٹرم میموری پروبلم کا بہترین حل

صحت برقرار رکھنے کیلئے علاج سے زیادہ پرہیز ضروری ھوتا ھے لائف اسٹائل اگر قدرتی معیاری چیزوں کا محتاج رھے تب ہی آپکو ایک صحت مند جنسی اور ذہنی زندگی فراہم کر سکتا ھے ورنہ آپ اپنے نیم مردہ جنسی جسمانی حالات کا خود بغور مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

Tea and Cocaine ( چائے اور کوکین )

Tea and Cocaine ( چائے اور کوکین )

One cup of tea, if properly prepared from one gram of coca leaves, contains more than 4 milligrams of cocaine. A line of cocaine for intoxication ranges from 50 mg to 75 mg, the very best drug requires only 10 mg if injected directly into the bloodstream.


Tea, nicotine and cocaine addiction are one and the same thing. Drink less and drink more. They will continue to wash their hands of their health. Has any drug ever left a person healthy?

Change your lifestyle. Instead of milk tea, drink cinnamon, green cardamom, a few mint leaves, coffee and a few drops of lemon at least twice a day. There are so many benefits that it is difficult to describe. The habit of drinking hot water will continue and the benefit of free will also continue
1- Get rid of sugar
2- Get rid of blood pressure
3- Elimination of numerous stomach ailments
4-The best digestive system
5-Immune system is the best
6- The pancreas starts making insulin which stops the insulin injection etc. etc etc;

  1. The best solution to the short term memory problem

Avoiding treatment is more important for maintaining health. Lifestyle can provide you with a healthy sex and mental life only if you need natural standard things, otherwise you can observe your semi-dead sexual physical condition for yourself. … 🙂

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply