You are currently viewing The elixir of obesity (موٹاپے کی اکسیر)

The elixir of obesity (موٹاپے کی اکسیر)

The elixir of obesity (موٹاپے کی اکسیر)

اجوائن دیسی 20 گرام، لاکھ دانہ 10 گرام مصبر سیاہ 20 گرام، افسنطین رومی 10 گرام نوشادر10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام فلفل سیاہ 10 گرام، تیزپات 10 گرام کلونجی 10 گرام، سنامکی 10 گرام آب لیموں 250گرام، آب کوار گندل 100 گرام نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے

غلاظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی چربی اور پھیلاؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں وہ استعمال کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی بلکہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیں مثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراضِ کا خاتمہ ہو جائے گا

The elixir of obesity (موٹاپے کی اکسیر)

The elixir of obesity (موٹاپے کی اکسیر)

Earni Desi 20 grams, Millions of Pixel 10 grams of Egyptian black 20 grams, 10 grams of 10 grams 5 grams, 10 grams of 10 grams 25 grams, fast 10 grams clonic 10 grams, 100 grams of 5 grams 250 grams, irritable odor 100 grams Keep all the items without pesticide and easy to keep all the items in the juice of garbage and lemons when it is dry, then mixing the rest and grinded and reduced to 500 mg capsules.

After eating a capsule only at night, after eating, the fatty stomach becomes inside the fatty stomach and the fat starts to get away from the fat, the fat and the spread of the waist that weighs abuse. They are worried about the body and energy will be born, but those who have gastrointestinal troubles, such as hunger occupation should not be hungry. Error blood pressure etc. will end all these diseases

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply