tukhm e saras kia hota hy | saras k behtreen fawaid | ik official | health tips im urdu | saras |

السلام و علیکم آداب

دوستو آپ سب کیسے ہیں ۔ بہت سی جڑی بوٹیاں ہمارے ارد گرد موجود ہوتی ہیں ، ہم جن کے ایک دو فوائد سے زیادہ نہیں جانتے ، مثال کے طور پر میں نے ذاتی طور پر اس پیڑ کے بارے میں اپنے بچپن میں یہی جانا تھا کہ جب جانوروں یا انسانوں کی آنکھ کا پھولا جالا دور کرنا ہو تو اس کے پتے نچوڑ کر جوس کے آنکھوں میں قطرے ٹپکائے جاتے تھے جو کہ انتہائی موثر علاج تھا ۔ اب جب دیسی طب کی مفردات اور انگلش ہربل بکس کا مطالعہ کیا تو اس کے دیگر فوائد سے روشناس ہوئے ۔ آئیے سرس کے فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں

( Albizia lebbeck) سرس
Reduces Anxiety and Stress
1: سرس پریشانی اور تھکن کے اثرات زائل کرتا ہے اور انسانی جسم کے اعصابی نظام پر بہت موثر ہے ۔ ہلکے مسکن اثرات کی وجہ سے پریشانی اور تھکن کو زائل کرنے میں ازحد مفید ہے
یہ دماغی سکون بخشنے میں کمال ہے آزما کر دیکھیں یہ دوا کتنی عدیم المثال اور نافع ہے
2:
Treats Depression
جیسا کہ اور بیان کیا جا چکا ہے کہ یہ دوا ہلکی مسکن ہے ، اس کے علاوہ ذہنی ہارمونل ڈیپریشن میں انتہائی کارآمد ہے ، یہ جسم اور روح کو پرسکون کرتی ہے
3:
Sleep Aid
جو لوگ نیند نہ آنے کے عارضے سے پریشان ہیں اور مسلسل اس کا شکار ہیں ان کے لیے نعمت خداوندی سے کم نہیں ہے
4:
Respiratory Distress
نظام تنفس کی تکالیف
جو لوگ دمہ اور الرجی کا شکار ہیں وہ لوگ ضرور اس سے فائدہ حاصل کریں ۔
جن لوگوں کے سانس کی نالیوں میں سوزش ہے جس کی وجہ سے اکثر کھانسی اور چھینکیں ستاتی ہیں ۔ اس کے استعمال سے دمہ ، الرجی ، کھانسی ، چھینکیں ، نالیوں کی سوزش سے بچا جا سکتا ہے ، آپ اگر ان تکالیف سے نبردآزما ہیں تو اسے ضرور استعمال کریں
5:
Chronic Conditions
شدید تکالیف
یہ دوا آپ کو کینسر اور ہرٹ اٹیک سے بچانے میں انتہائی موثر ہے
جسم میں خطرناک خلیات کی افزائش روکنے میں کمال ہے جو انسانی جسم کو موت سے ہمکنار کر سکتے ہیں یہ دوا ان خلیات کو تہس نہس کر دیتی ہے
6:
Keeping the Skin Healthy
امراض جلد
اس کی چھال اور پتوں میں اینٹی اوکسیڈنٹ کوالٹی کی وجہ سے یہ دوا امراض جلد اندورونی و بیرونی طور پر بہت ہی کارآمد اور مفید ہے ۔ جلد پر دانے ، سوزش ۔زخم ، ایکنی مہاسے، چنبل ،کو دور کرنے میں عجیب الاثر ہے cutaneous conditions like rashes, blemishes, wounds, acne, or psoriasis, the anti-inflammatory and antioxidant compounds can quickly soothe those areas and reduce the appearance of blemishes and irritation
7:
Aids in Digestion
نظام ہضم میں مددگار
آنتوں کے زخموں میں اس کا پوڈر فائبر بہت کمال ہے آنتوں کی سوزش کم کرنے کے ساتھ ساتھ آنتوں کے ہضم کے عمل کو فعال بنا کر آپ کی قبض کے مسائل سے چھٹکارا دلاتا ہے
8:
Regulates Cholesterol Levels
آپ کے خون میں بڑھے کولیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے ۔ اور خون کی نالیوں کی سختی کم کرتا ہے اور دل کو حملے سے بچاتا ہے Protecting the heart is always important, and albizia has a unique ability to lower cholesterol levels due to its impressive mixture of organic compounds and beneficial active ingredients. By lowering cholesterol, the cardiovascular system is protected from things like atherosclerosis, and in turn, strokes and heart attacks.]
9:
Arthritis and Gout

گنٹھیا اور نقرس

گنٹھیا اور نقرس کی وجہ سے ہونے والی سوزش اور درد میں انتہائی مفید ہے ۔ سوجن کو فورا ختم کرنا درد کم کرنا اس کا کام ہے ۔ The anti-inflammatory activity of albizia is also used to eliminate the pain associated with gout, arthritis, and other inflammatory conditions. [11] Applying a paste to affected joints and areas can quickly relieve swelling, and the sedative nature of the compounds can also eliminate pain.

Parts used –
Bark, seeds, leaves and flowers of Albizia lebbeck are used for medicinal purposes.
Dose: Powder – 3 – 6 grams per day,
Water decoction – 50 – 100 ml
Fresh juice – 10 – 20 m

دوستو یہ جڑی بوٹیاں نعمت خداوندی ہیں انہیں استعمال کرکے اللہ پاک کا شکر بجا لائیں

Leave a Reply