Uterine Tumors and Water Bags ( بچہ دانی کی رسولیاں، اور پانی کی تھیلیاں )
نسخہ
رتن جوت 5تولہ
پوست کچنار 5تولہ
پوست برنا 1تولہ
دھماسہ 5تولہ
گوگل مصفّاء 10تولہ
طریقہ تیاری
تمام ادویات کو کوٹ پیس کر نہایت ہی باریک سفوف تیار کریں اور فل سائز کیپسول بھر لیں
دو دو کیپسول دن میں تین بار شربت عناب پچیس گرام عرق منڈی پچاس گرام کے ساتھ بچہ دانی کی رسولیاں اور پانی کی تھیلیاں تحلیل کرتا ہے جسمانی گلٹیاں گلے کے غدود اور تھائی رائڈ گلینڈ کے لئے مفیدد
وران استعمال چاول دہی لسی کھٹی اور مرغن غذا سے مکمل پرہیز کریں
Uterine Tumors and Water Bags ( بچہ دانی کی رسولیاں، اور پانی کی تھیلیاں )
Prescription
*Rattan Jute 5 Towels
- Post Kachnar 5 towels
- Poppy seeds 1 towel
- Dhammasa 5 towels
- Google Cleaner 10 Towels
Method Of Preperation
Coat all the medicines and prepare a very fine powder and fill it in full size capsules. Two capsules three times a day.
Dissolves uterine tumors and water sacs.
Avoid rice, yogurt, buttermilk and poultry completely
Visit My Youtube Channel.