You are currently viewing What are nutritious seeds? ( غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟  )

What are nutritious seeds? ( غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟ )

What are nutritious seeds? ( غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟ )

بیج ضروری غذائی اجزاء کا پاور ہاؤس ہیں، آپ اپنی خوراک میں مختلف قسم کے بیج شامل کر سکتے ہیں، آپ کی خوراک میں بیج شامل کرنے سے آپ کے جسم کو متعدد ضروری غذائی اجزاء حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آپ مختلف خوراکوں اور مشروبات میں تھوڑی مقدار میں بیج شامل سکتے ہیں۔ یہاں ماہرین اُن بیجوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو فائبر اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہیں۔ یہ آپ کو متعدد صحت کے فوائد پیش کر سکتے ہیں۔

آئیے ان پر ایک نظر ڈالیں اور انہیں اپنی غذا میں شامل کرکے صحت سے متعلق بےشمار فوائد حاصل کریں۔

غذائیت سے بھرپور بیج:

تخم ملنگا:

تخم ملنگا کے بیج اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، اینٹی آکسیڈینٹس، پروٹین اور زنک سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ بیج آپ کو میگنیشیم، کیلشیم اور آئرن بھی پیش کر سکتے ہیں۔ آپ انہیں مختلف مشروبات اور دودھ میں شامل کرکے پی سکتے ہیں۔

کدو کے بیج:

کدو کے بیج فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، ان میں اومیگا 3، 9 ضروری امینو ایسڈ، پروٹین، پوٹاشیم، زنک، آئرن، میگنیشیم، سیلینیم، وٹامن ای، وٹامن کے اور بیٹا کیروٹین وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ کدو کے بیجوں میں سوزش کی خصوصیات بھی ہوتی ہیں۔ آپ کدو کے بیجوں کو کچا یا بُھن کر اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔

سورج مکھی کے بیج:

سورج مکھی کے بیج وٹامن ای، پروٹین، فائبر، فائٹو کیمیکل، سیلینیم، کاپر اور میگنیشیم کا اچھا ذریعہ ہیں۔ آپ روزانہ ایک مٹھی بھر کر سورج مکھی کے بیج کھاسکتے ہیں۔

تربوز کے بیج:

تربوز کے بیجوں میں فولیٹ، آئرن، زنک، تانبا، میگنیشیم اور پوٹاشیم وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ بیج امینو ایسڈ، پروٹین اور بی کمپلیکس وٹامن سے بھی بھرپور ہوتے ہیں، یہ میٹابولزم کو تیز کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

تِل کے بیج:

تِل کے بیج بھی ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں، تِل کا تیل لینولک اور اولیک ایسڈ سے بھی بھرپور ہوتا ہے، جو کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ آپ تِل کا تیل بطور سلاد ڈریسنگ استعمال کرسکتے ہیں۔

What are nutritious seeds? ( غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟  )

What are nutritious seeds? ( غذائیت سے بھرپور بیج کونسے ہیں؟ )

Seeds are a powerhouse of essential nutrients. You can add a variety of seeds to your diet. Adding seeds to your diet can help your body get many essential nutrients. You can add a small number of seeds to different foods and beverages. Here, experts are talking about seeds that are rich in fiber and other nutrients. It can offer you numerous health benefits.

Let’s take a look at them and get countless health benefits by including them in your diet.

Nutritious seeds:

Seeds will be mixed:

Malanga seeds are rich in omega-3 fatty acids, antioxidants, protein, and zinc. These seeds can also give you magnesium, calcium, and iron. You can add them to various beverages and milk.

Pumpkin seeds:

Pumpkin seeds are rich in fiber, they are rich in omega 3, 9 essential amino acids, protein, potassium, zinc, iron, magnesium, selenium, vitamin E, vitamin K, and beta carotene. Pumpkin seeds also have anti-inflammatory properties. You can add pumpkin seeds raw or roasted to your diet.

Sunflower seeds:

Sunflower seeds are a good source of vitamin E, protein, fiber, phytochemicals, selenium, copper, and magnesium. You can eat a handful of sunflower seeds daily.

Watermelon seeds:

Watermelon seeds are rich in folate, iron, zinc, copper, magnesium, and potassium. These seeds are also rich in amino acids, proteins, and B-complex vitamins, which help speed up metabolism.

Sesame seeds:

Sesame seeds are also rich in essential nutrients, sesame oil is also rich in linoleic and oleic acid, which lowers cholesterol. You can use sesame oil as a salad dressing.

Visit My Youtube Channel.

Leave a Reply