📌 اہم اعلان:
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی حتمی لسٹ وہی ہے جو آفیشل ویب سائٹ http://insaf.pk پر لگی ہوئی ہے
ان لسٹوں میں “pending” سیٹوں کے حوالے سے جیسے ہی حتمی لسٹ سیکرٹری جنرل آفس سے ملے گی وہ ویب سائٹ اپلوڈ کر دی جائے گی-
ویب سائٹ پر جلد ہی امیدواروں کو ملنے والے انتخابی نشان بھی پبلش کر دئیے جائیں گے- تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں-