اوكاڑہ سے رہنما تحریک انصاف فیاض قاسم وٹو پی پی 187 نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اعجاز چوہدری سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کیا جو عمران خان اور اپنی پارٹی سے وفا کے جرم میں تقریبا گیارہ ماہ سے اسیر ہیں،
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

image